تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گُرْبَہ چَشْم

بلی کی سی آنکھوں والا، نیلی آنکھوں والا، کرنجا، ازرق

گُرْبَۂ مَوت

رک : اجل

گُرْبَہ کُرْسی

(حرفت) فرنیچر کی کُرسی جو بِلّی کی شکل میں بنائی جاتی ہے.

گُرْبَہ پائی سے

آہستہ چال سے ، دبے پان٘و.

گُرْبَہ چَشْمی

(طب) آنکھوں کی ایک بیماری جس کی وجہ سے آنکھوں میں نیلاہٹ پیدا ہو جاتی ہے

گُرْبَۂ لاوَہ

بِلّی سے مشابہ چیل

گُرْبَۂ آبی

پانی کی بِلّی ، اُود بِلاؤ ، دریائی بِلّی.

گُرْبَہ شِعاری

بِلّی کی سی عادت یعنی اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، کوئی مستقل ٹِھکانا اختیار نہ کرنا ، دربدری ، متلون مزاجی ؛ مراد : بے وفائی کرنا.

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

شُتُر گُرْبَہ

۲. رک: شتر گربگی (معنی ۲).

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْبَہ کے معانیدیکھیے

گُرْبَہ

gurbaगुर्बा

اصل: فارسی

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

Roman

گُرْبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

شعر

Urdu meaning of gurba

Roman

  • sher kii nau se magar bahut chhoTaa ek gosht Khaur ghareluu jaanvar jis ke muKhtlif rang hote hain, billii, bulaa.o

English meaning of gurba

Noun, Feminine

  • cat

गुर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिल्ली

گُرْبَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گُرْبَہ چَشْم

بلی کی سی آنکھوں والا، نیلی آنکھوں والا، کرنجا، ازرق

گُرْبَۂ مَوت

رک : اجل

گُرْبَہ کُرْسی

(حرفت) فرنیچر کی کُرسی جو بِلّی کی شکل میں بنائی جاتی ہے.

گُرْبَہ پائی سے

آہستہ چال سے ، دبے پان٘و.

گُرْبَہ چَشْمی

(طب) آنکھوں کی ایک بیماری جس کی وجہ سے آنکھوں میں نیلاہٹ پیدا ہو جاتی ہے

گُرْبَۂ لاوَہ

بِلّی سے مشابہ چیل

گُرْبَۂ آبی

پانی کی بِلّی ، اُود بِلاؤ ، دریائی بِلّی.

گُرْبَہ شِعاری

بِلّی کی سی عادت یعنی اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، کوئی مستقل ٹِھکانا اختیار نہ کرنا ، دربدری ، متلون مزاجی ؛ مراد : بے وفائی کرنا.

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

شُتُر گُرْبَہ

۲. رک: شتر گربگی (معنی ۲).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone