تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْبَر کے معانیدیکھیے
اَمْبَر کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر، تخلص
- آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل
- لباس، چادر، غلاف اوڑھنا (پلیٹس)، عموماً مرکبات میں مستعمل، جیسے : با گھمبر (= باگھ + امبر)، سویت + امبر)، سویتامبر (= سویت + امبر) وغیرہ، دگمبرمرکب ہے دگ اور امبر سے اور دگ سنسکرت میں سمت کو کہتے ہیں اور امبر چدر کو
- عنبر، زعفران، ہونٹ، راجا کی پوشاک، دسواں نچھتر
اسم، مؤنث، تخلص
- (سنگھار) سینگ یا ہاتھی دانت کی چوڑی اور کوردار چوڑی جس کے گھیر پر سونے چاندی کی پٹی چڑھادی جاتی ہے. (عموماً مارواڑی ہندو عورتوں کا پہناوا)
فارسی - اسم، مؤنث
- (تیل) کولھو کی موری جس میں سے تیل رس کر باہرآتا ہے
شعر
نیلا امبر چاند ستارے بچوں کی جاگیریں ہیں
اپنی دنیا میں تو بس دیواریں ہی زنجیریں ہیں
دھرتی اور امبر پر دونوں کیا رعنائی بانٹ رہے تھے
پھول کھلا تھا تنہا تنہا چاند اگا تھا تنہا تنہا
سو رہے تھے شہر بھی جنگل بھی جب
رو رہا تھا نیلا امبر ٹوٹ کر
English meaning of ambar
Sanskrit - Noun, Masculine, Pen Name
- clothes, chador
- covering, skin
- perfume
- sky
- sky, cloud, atmosphere
Noun, Feminine, Pen Name
- bangle made of ivory or horn of an animal
اَمْبَر کے مترادفات
اَمْبَر کے قافیہ الفاظ
اَمْبَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْبَر)
اَمْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔