تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَیحِدَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیحِدَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: عَلَیحِدَہ
عَلَیحِدَہ کَرْنا کے اردو معانی
- جدا کرنا، الگ کرنا
- ہٹا دینا، سبکدوش کر دینا، برطرف کرنا، موقوف کرنا
- فروخت کرنا، بیچنا
- چھانٹنا، انتخاب کرنا
English meaning of 'alaihida karnaa
- dismiss (from service)
- divorce, sunder relations with
- separate, part with
'अलैहिदा करना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَیحِدَہ کَرْنا)
عَلَیحِدَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔