تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْنا" کے متعقلہ نتائج

جَنْنا

متعدی، بچہ دینا، بچہ پیدا کرنا یا ہونا

بَچَّہ جَنْنا

عورت کا بچہ پیدا کرنا .

اُلْٹا جَنْنا

پیدائش کے وقت پہلے رحم سے بچے کے پاؤں کا نکلنا

دَرْد کھا کَر جَنْنا

بہت تکلیف اٹھا کر جننا، بہت تکلیف اور درد اٹھا کر بچہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْنا کے معانیدیکھیے

جَنْنا

jan.naaजनना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَنْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • متعدی، بچہ دینا، بچہ پیدا کرنا یا ہونا
  • بیانا، بیاہنا (چوپایوں کا)
  • پیدا ہونا

Urdu meaning of jan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddii, bachcha denaa, bachcha paida karnaa ya honaa
  • bayaana, byaahnaa (chaupaa.iyo.n ka
  • paida honaa

English meaning of jan.naa

Transitive verb

  • to give birth (to), to bring forth, produce;to give birth to;to cast young;to generate, beget, breed
  • to be born, to be delivered (of a child)

जनना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जन्म दे कर बच्चों को अस्तित्व में लाना, प्रसव करना, गर्भ से बाहर करना या होना, पैदा करना, उत्पन्न करना
  • ब्याना या बिहाना (पशुओं का)
  • जन्म लेना, पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنْنا

متعدی، بچہ دینا، بچہ پیدا کرنا یا ہونا

بَچَّہ جَنْنا

عورت کا بچہ پیدا کرنا .

اُلْٹا جَنْنا

پیدائش کے وقت پہلے رحم سے بچے کے پاؤں کا نکلنا

دَرْد کھا کَر جَنْنا

بہت تکلیف اٹھا کر جننا، بہت تکلیف اور درد اٹھا کر بچہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone