تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی آنا" کے متعقلہ نتائج

جی آنا

(پر ، پہ کے ساتھ) عاشق ہو جانا.

جی تَن٘گ آنا

دل برداشتہ ہونا ، بیزار ہونا اکتا جانا.

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جی ہونْٹوں پر آنا

بہت تکلیف ہونا، قریب مرگ ہونا.

جی بَھر آنا

رونے پر مائل ہونا، بے ساختہ آن٘سو آجانا

جی بَھرا آنا

رک : جی بھر آنا.

جی رُکا آنا

کسی کام کو انجام دینے سے ہچکچانا ؛ تامل کرنا.

جی بَھر بَھر آنا

رقت آنا ، بار بار قریب بہ گریہ ہونا آن٘سو بھر بھر آنا.

جی لَبو پَر آنا

مرنے جیسی حالت ہونا.

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

جِی اُمَنْڈ آنا

رقت ہونا، آنسو نکل آنا، کسی کی یاد سے دل دردمند ہونا

آنکھوں میں جی کِھنچ آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی کا آنا

رک: جی آنا.

آنکھوں میں جی آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی آنا کے معانیدیکھیے

جی آنا

jii aanaaजी आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جی آنا کے اردو معانی

  • (پر ، پہ کے ساتھ) عاشق ہو جانا.
  • اطمینان ہونا ، جان میں جان آنا.

Urdu meaning of jii aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (par, pe ke saath) aashiq ho jaana
  • itmiinaan honaa, jaan me.n jaan aanaa

जी आना के हिंदी अर्थ

  • (पर, पे के साथ) आशिक़ हो जाना
  • इतमीनान होना, जान में जान आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی آنا

(پر ، پہ کے ساتھ) عاشق ہو جانا.

جی تَن٘گ آنا

دل برداشتہ ہونا ، بیزار ہونا اکتا جانا.

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جی ہونْٹوں پر آنا

بہت تکلیف ہونا، قریب مرگ ہونا.

جی بَھر آنا

رونے پر مائل ہونا، بے ساختہ آن٘سو آجانا

جی بَھرا آنا

رک : جی بھر آنا.

جی رُکا آنا

کسی کام کو انجام دینے سے ہچکچانا ؛ تامل کرنا.

جی بَھر بَھر آنا

رقت آنا ، بار بار قریب بہ گریہ ہونا آن٘سو بھر بھر آنا.

جی لَبو پَر آنا

مرنے جیسی حالت ہونا.

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

جِی اُمَنْڈ آنا

رقت ہونا، آنسو نکل آنا، کسی کی یاد سے دل دردمند ہونا

آنکھوں میں جی کِھنچ آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی کا آنا

رک: جی آنا.

آنکھوں میں جی آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone