تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَت" کے متعقلہ نتائج

کَٹھور

سنگ دل، بےرحم، بے حس، ظالم

کَٹھور پَن

سنگدلی، ظلم، بے رحمی، سختی

کَٹھورْتا

سن٘گ دلی، بے رحمی، سختی، کٹھورپن

کوٹھار

کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ

کُٹَھر

وہ لکڑی، جس پر متھانی کی اوپر کی رسی پڑی رہتی ہے

کَٹَھر

کاٹ کھانے والا، خطرناک، مجازاً: شریر

کُٹھار

کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ

کوٹَھر

کوٹھا، کوٹھری

کَٹھار

چوڑا خنجر ، کٹار.

کَٹْہَر

لکڑی کا پنجرا

ہِرِدا کَٹھور ہونا

سخت دل ہو جانا ، سنگ دل ہونا

کوٹْھڑی بَن٘د

جسے کوٹھڑی میں قید رکھا گیا ہو، قیدی ، اسیر .

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

کوٹْھڑی کُٹْھلا

رک : کوٹھری کٹھلا .

کَٹھاری قَدَم میں

(کہار) جو لکڑی سامنے راہ میں پڑی ہو.

کَٹْھڑا

(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ

کوٹْھڑی

رک : کوٹھری .

کوٹْھڑا

رک : کوٹھا ، کمرا .

کاٹْھڑا

کاٹھرا

کوٹْھری کُٹْھلا

(مجازاً) مال و دولت، جمع پونجی، گہنا وغیرہ، خزانہ

کوٹَھری

ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرا جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے

کوٹَھرْیا

چھوٹی کوٹھری، بہت مختصر سا کمرہ

کَتْھری

غریبوں کا موٹا جھوٹا اوڑھنا بچھونا

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَٹھاری

پودوں کو پانی دینے کا چوبی فوّارہ جس میں ٹون٘ٹی لگی ہوتی ہے، جھرنا، فوّارہ

کُوٹھاری

رک : کٹھاری، کلھاڑی .

کوٹھاری

۱ . ( کاشتکاری ) اناج کا ذخیرہ رکھنے والا آجر یعنی آئندہ فصل یا بہ وقتِ ضرورت کام میں لانے کے لیے اناج کو کوٹھوں میں بھرکرمحفظ رکھے .

کاٹْھرا

گھوڑے کی پشت پر چمڑے کا زین جس کے نیچے لکڑی ہوتی ہے ، کاٹھی .

کِتھارا

اُنگلیوں یا مضراب سے بجانے والا جانوروں کی ہڈیوں سے بنا ہوا ایک ساز جس پر پندرہ یا اٹھارہ تار چڑھائے جاتے ہیں.

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

کَٹَہْرا

عموماً لوہے یا لکڑی کا جنگلا جو حفاظت کے واسطے مکان کے چاروں طرف یا چھت یا زمین گھیرنے اور حد باندھنے کی غرض سے لگا دیتے ہیں

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

کٹھڑی حلال بقچہ حرام

تھوڑے میں راستہ بازی اور بہت میں بے ایمانی

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

کَٹھ رُوکھ

خشک سُوکھا درخت یا پیڑ ، ٹھنٹھہ.

کوتاہ دَرْیافْت

کوڑ مغز ، نا سمجھ ، کم فہم ، بے عقل .

کَتھا روپی

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کاٹھی دَھْرنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا ، چار جامہ ڈالنا

کوٹھی دار

جس میں گولا بارود یا کارتوس وغیرہ بھرنے کا ریکھنے کی جگہ ہو .

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کاٹھی دَرَخْت

(باغبانی) وہ تُخمی پودا جس پر اسی جنس کے بڑے درخت کا بیوند لگایا جائے اور اس عمل سے پیوندی درخت بنے

کوتاہ دامن

کوتاہ دامنی

کوتاہ دَست

چھوٹے ہاتھ والا، (کنایۃً) بخیل، کنجوس، جزرس (فراخ دست کا نقیض)

کوتاہ دَسْتی

پہنچ نہ ہونا، ہاتھ کی چھوٹائی

بے کَٹھَر

سنْگدل ، بے رحم .

پیٹ ہے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَت کے معانیدیکھیے

عَلامَت

'alaamat'अलामत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عَلامات

مادہ: عِلْم

موضوعات: الجبرا طب

اشتقاق: عَلِمَ

عَلامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا
  • شناخت یا پہچان کا نشان جو کارخانے وغیرہ کی طرف سے لگایا جائے، چھاپ، مہر، لیبل، ٹریڈ مارک
  • وہ نشان جن سے حروف کی حرکتوں کو ظاہر کیا جائے، اعراب، ماترا
  • آثار، نشانی

    مثال - ذات، مذہب وغیرہ کا تعصب تنگ نظر ہونے کی علامت ہے

  • دلیل، مظہر
  • محرک، باعث، سبب
  • (ادب) کوئی شے، کردار یا واقعہ جو بطور اپنے مجاز اپنے سے ماورا کسی اور شے کی نمائندگی کرے
  • (صحافت) وہ نشان جو بطور ہدایت مسودے پر لگایا جاتا ہے تاکہ کاتب جان لے کہ کون سا مواد کس طرح لکھنا ہے، مثلاً تیر کا نشان جو جاری ہے کے لئے مخصوص ہے
  • (کتب خانہ) اعداد (آواز) وغیرہ کو ظاہر کر نے والا وہ مختصر نشان کو کتب خانہ میں کتاب کا مقام معین کر نے مین مدد دیتا ہے
  • (الجبرا) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم، صفر وغیرہ کا نشان
  • (طب) مرض کی نشانی، بیماری کے آثار
  • جھنڈا (عموماً سوار فوج کا)، علم، امتیازی نشان (کسی رئیس یا سردار کا)
  • میل کا پتھر، فاصلے کا نشان جو سڑک پر لگایا جائے، کھوج، سراغ
  • (مجازاً) آلۂ تناسل

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of 'alaamat

Noun, Feminine

'अलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चीज़ जो किसी चीज़ के अस्तित्व की तरफ़ इशारा करती हो, चिह्न, पता
  • पहचान का चिह्न जो कारख़ाने आदि की तरफ़ से लगाया जाये, छाप, मुहर, लेबल, ट्रेड-मार्क
  • वो चिह्न जिनसे अक्षारोंं की वेग को प्रकट किया जाये, मात्राएं
  • लक्षण, संकेत

    उदाहरण - ज़ात, मज़हब वग़ैरा का तअस्सुब (पक्षपात) तंग-नज़र होने की अलामत है

  • (साहित्य) कोई भी वस्तु, चरित्र या घटना, जो स्वयं के रूप में, स्वयं के अतिरिक्त किसी अन्य चीज़ का प्रतिनिधित्व करती हो
  • (सुलेख) वो चिह्न जो निर्देशानुसार प्रतिलिपि पर लगाया जाता है ताकि लिखने वाला जान ले कि कौन सी सामाग्री किस तरह लिखना है
  • (पुस्तकालय) संख्या (स्वर) आदि को प्रकट करने वाला वो संक्षिप्त चिह्न को पुस्तकालयोन में पुस्तकोंं की स्थिती निश्चित करने में सहायक होती है
  • (ज्यामिति) गुणा-भाग आदि के चिह्न
  • (चिकित्सा) रोग का चिह्न, बीमारी के लक्षण
  • झंडा (प्रायः सवार फ़ौज का), प्रतीक, भेद प्रतीक (किसी अमीर या सरदार का )
  • मील का पत्थर, दूरी का चिह्न जो सड़क पर लगाया जाये, खोज, सुराग़
  • (लाक्षणिक) जननांग

عَلامَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone