تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلقَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقَط کے معانیدیکھیے
اَلقَط کے اردو معانی
صفت
- الفاظ (رک) کا اردو املا .
- سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک
- بیت بازی: خارج، مسترد، نامقبول (یعنی یہ شعر نہیں دوسرا پڑھو)
- قطع، قلم، کٹ کر ایک حصہ دوسرے سے جدا
شعر
کبھی خط بھی نہ لکھ پہنچا پڑھایا آپ کو کس نے
کہ القط دوستی انشاؔ سے ایسی یک قلم کیجیے
فقط اک بھول نے ماں باپ کو القط کیا گھر میں
کہ بیٹے جب سیانے ہوں کمانا چھوڑ دیتے ہیں
English meaning of al-qat
Adjective
- dismissed, rejected, inadmissible,
- halted, ended
- cut off, put aside
अल-क़त के हिंदी अर्थ
اَلقَط کے مترادفات
اَلقَط کے متضادات
اَلقَط کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلقَط)
اَلقَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔