تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِج" کے متعقلہ نتائج

خارِج

الگ، جدا، علیحدہ

خارِجِیَّہ

رک : خارجی (الف) .

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خارِج ہونا

۲. آرپار ہونا، بے روک ٹوک گزر جانا.

خارِج آہَنْگ

بے سُرا

خارِجْ جَمْع

کھانے اور کھتونی میں داخل، باقاعدہ ملکیت، قانوناً مقبوضہ

خارِج کُنِنْدَہ

(برقیات) اُچھالنے، پھینْکنے یا باہر کرنے والا، ٹرانسسٹر میں نیم موصل دھات مثلاً جرمینیم کا وہ سرا جو برقیے خارج کرتا ہے.

خارِج اَوَّل

(تصوف) عالم ارواح

خارِج اَز عَقْل

بے وقوف

خارِج اَزْ آہنْگ

(موسیقی) بے سرا، غیر موزوں، خلاف ضابطہ و اصول

خارِجاً

فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

خارِج بِیں

(نفسیات) اپنی ذات کے باہر اشخاص و اشیا سے زیادہ دلچسپی رکھنے والا ؛ جو اپنی ذات میں گھرا ہوا نہ ہو. انگ : Extrovert کا ترجمہ.

خارِجُ الْعَقْل

موقوف، احمق، فاترالعقل

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

خارِج عَنِ الْاِنْسان

آدمیّت کے زمرے سے باہر

خارِجُ الْمِیعاد

جس کی میعاد گزر چکی ہو، زائد المیعاد ، ساقط ، سوخت.

خارِجِیَّت

بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو

خارِج کَرْنا

باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا

خارِج قِسْمَت

وہ عدد جو مقسوم علیہ کو مقسوم پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو، حاصل قسمت، حاصل تقسیم

خارِجِیَّہ پالیسی

رک : خرجہ پالیسی .

خارِجُ الشُّش

(علم الابدان) پھیپڑے کا بیرونی حصّہ

خارِجُ المَرکَز زاوِیَہ

(ریاضی) طہ کو ناقص کے نقطہ ن کا کارج المرکز زاویہ کہتے ہیں .

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

خارِجِیَت

بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو

خارِج الْاَوسَط

(متعلق) وہ تصوّر یا اُصول، جس کے مطابق کسی شے پر شے یا لاشے میں ایک تصوّر صادق ہوگا

خارِج اَزْ مَرْکَز

مختلف المرکز (دائرہ)

خارِج اَزْ مَبْحَث

رک : خارج از بحث.

خارِج اَزْ قِیاس

ناقابلِ یقین، ظاہری گمان یا اندازے سے مختلف

خارِج اَزْ قِسْمَت

ناقابلِ تقسیم

خارِج اَزْ بَحْث

کسی موضوع یا مسئلے سے الگ بات، غیر متعلق بات

خارِج اَزْ شُمار

بے شمار

خارِجِ بَلَد

شہر بدر، جِلا وطن.

خارِج اَز اِخْتِیار

ultra vires, beyond one's powers or authority

خارِجِ مَرْکَز

(سائنس) مختلف المرکز (دائرے) ؛ مرکز سے ہٹا ہوا (بیضوی دائرے کے لیے مستعمل).

خارِجُ البَلَد

وطن سے نکالا ہوا، جلا وطن، شہر بدر

خارِجُ الْمَرکَز

(سائنس) مختلف المرکز (دائرے) ؛ مرکز سے ہٹا ہوا (بیضوی دائرے کے لیے مستعمل).

خارج آہنگی

اصول موسیقی کے خلاف پست و بلند آواز، بے سُراپن (مجازاً) بے ڈھنگاپن

خارْجی فِعْل

(قانون) ظاہر میں ، بیّن طور پر انجام دیا جانے والا کام یا عمل.

خارْجی بَہاؤ

(طب) بیرونی پھیلاؤ.

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

خارجِیّات

ظاہری اسباب و اثار .

خارْجی کِنارَہ

(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.

خارْجی شاعِری

ایسی شاعری جس میں بیرونی اشیا اور حالات و واقعات کی عکاسی کی جائے.

خارْجی مَولِدَہ

(حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

خارْجی فَکّی

(علم الابدان) جبڑے کا بیرونی حصہ.

خارْجی صُورِیَّت

(سائنس) ظاہری شکل و بناوٹ کے مختلف مدارج.

خارْجی مُرَکَّب

کسی شے کے وجود سے باہر، بیرونی طورپر ترکیب پایا ہوا مجموعہ.

خارْجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

خارْجی دَور

(سائنس) بجلی کا بیرونی سرکٹ.

خارْجی ظَرْف

فضا یا مکان جس میں کوئی شے وجود رکھتی ہو.

خارْجی وُجُود

جسم انسانی .

خارْجی تَقْدِیر

(علم معلولات) ظاہری اسباب کے طورپر پیش آنے والا حادثہ یا واقعہ یا سبب.

خارْجی حَرارَت

بیرونی طور پر محسوس ہونے والی گرمی.

خارْجی اِدْراک

بیرونی مشاہدہ

خارْجی سُباتی

(سائنس) نیند یا غنودگی لانے والی جسمانی رگیں.

خارْجی چَٹانیں

(جغرافیہ) وہ چٹانیں جو زمین کی سطح کے اوپر لاوا ٹھنڈا ہو جانے سے بنتی ہیں، آتش فشانی چٹانیں.

خارْجی طُفَیلی

(سائنس) وہ حشرے جو بیرونی طور پر حملہ آور ہوں.

خارْجی مُغابَرَت

ظاہر میں مختلف یا غیر متجانس ہونے کی صورت حال .

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج کے معانیدیکھیے

خارِج

KHaarijख़ारिज

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: خَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

خارِج کے اردو معانی

صفت

  • الگ، جدا، علیحدہ
  • جو شامل نہ ہو، باہر، داخل یا شمول کی ضد (نیز مجازاً)
  • بیرونی، باہر کا
  • اطراف، ارد گرد
  • اپنی ذات کے علاوہ دوسرے لوگ
  • بڑھایا ہوا، کھینچا ہوا جیسے خط علم ہندسہ میں
  • تقسیم کا حاصل
  • باغی، سرکش
  • کافر، مرتد، بے سرا، مخالف
  • موقوف، قلمزد، مسترد

    مثال ملزم بے قصور ثابت ہوا اس لیے مقدمہ عدالت سے خارج کر دیا گیا خالد کی پرویز کے متعلق کہی گئی بات کو تمام دوستوں نے خارج کر دیا کیونکہ وہ سچ نہیں تھی

  • باہر کیا ہوا، برادری سے خارج

اسم، مذکر

  • عالم مادی، حقیقت معروضی
  • علاوہ، ماسوا

    مثال اس پانچ وقت ظاہری نماز کے خارج جو عبادت ہے سو شغل ہور ذکر۔

  • ظاہر

    مثال انسان ... اپنے اس عمل سے اپنی پنہاں قوتوں کو خارج میں لاتا ہے۔

  • (فقہ) محنت کرکے درخت یا زمین وغیرہ سے حاصل کیا ہوا اثاثہ

شعر

Urdu meaning of KHaarij

  • Roman
  • Urdu

  • alag, judaa, alaihdaa
  • jo shaamil na ho, baahar, daaKhil ya shamul kii zid (niiz majaazan
  • bairuunii, baahar ka
  • atraaf, irdagird
  • apnii zaat ke ilaava duusre log
  • ba.Dhaayaa hu.a, khiinchaa hu.a jaise Khat ilam-e-hindis me.n
  • taqsiim ka haasil
  • baaGii, sarkash
  • kaafir, murtad, besuuraa, muKhaalif
  • mauquuf, qalamzad, mustard
  • baahar kyaa hu.a, biraadrii se Khaarij
  • aalam maaddii, haqiiqat maaruzii
  • ilaava, maasiva
  • zaahir
  • (fiqh) mehnat karke daraKht ya zamiin vaGaira se haasil kyaa hu.a asaasa

English meaning of KHaarij

Adjective

ख़ारिज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलग, जुदा, पृथक

    उदाहरण बेचारा मुब्तिला इस उमूम से मुस्तसना (अलग) इस कुल्लिये (सिद्धांत) ख़ारिज न था

  • जो शामिल न हो, बाहर, दाख़िल या शुमूल का विलोम (लाक्षणिक)

    विशेष शुमूल= शामिल या शरीक होना, सम्मिलित करना दाख़िल= अंदर जाने वाला

  • बाह्य, बाहर का
  • चारों तरफ़, आसपास
  • अपने अस्तित्व के अतिरिक्त दूसरे लोग
  • बुढ़ापा, खींचा हुआ जैसे रेखागणित में, तक़सीम का हासिल

    विशेष तक़सीम= भाग करना, (गणित) भाग करने की क्रिया, बड़ी संख्या में छोटी संख्या से भाग देना

  • विद्रोही, उद्दंड
  • काफ़िर, मुर्तद, बे-सरा, विरोधी

    विशेष मुर्तद= जो अपना धर्म छोड़कर दूसरे के धर्म में चला जाए, जो इस्लाम धर्म छोड़कर काफ़िर हो गया हो, इस्लाम से फिरा हुआ, विधर्मी बे-सरा= वह व्यक्ति जिसका कोई अभिभावक और संरक्षक या कहने-सुनने वाला न हो

  • निलंबित किया हुआ, काटा हुआ, निरस्त

    उदाहरण मुल्ज़िम बे-क़ुसूर साबित हुआ इसलिए मुक़दमा अदालत से ख़ारिज कर दिया गया ख़ालिद की परवेज़ के मुताल्लिक़ कही गई बात को तमाम दोस्तों ने ख़ारिज कर दिया क्योंकि वह सच नहीं थी

  • बाहर किया हुआ, जाति से बहिष्कृत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौतिक जगत, वस्तुनिष्ठ वास्तविकता

    उदाहरण उस पाँच वक़्त ज़ाहिरी नमाज़ के ख़ारिज जो इबादत है सो शुग़्ल हौर (और) ज़िक्र

  • स्पष्ट

    उदाहरण इंसान...अपने इस अमल (कार्य) से अपनी पिंहाँ (छुपी) क़व्वतों (शक्तियों) को ख़ारिज में लाता है।

  • अतिरिक्त, इसके अलावा
  • (धर्मशास्त्र) मेहनत करके पेड़ या ज़मीन इत्यादि से हासिल की हुई संपत्ति

خارِج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِج

الگ، جدا، علیحدہ

خارِجِیَّہ

رک : خارجی (الف) .

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خارِج ہونا

۲. آرپار ہونا، بے روک ٹوک گزر جانا.

خارِج آہَنْگ

بے سُرا

خارِجْ جَمْع

کھانے اور کھتونی میں داخل، باقاعدہ ملکیت، قانوناً مقبوضہ

خارِج کُنِنْدَہ

(برقیات) اُچھالنے، پھینْکنے یا باہر کرنے والا، ٹرانسسٹر میں نیم موصل دھات مثلاً جرمینیم کا وہ سرا جو برقیے خارج کرتا ہے.

خارِج اَوَّل

(تصوف) عالم ارواح

خارِج اَز عَقْل

بے وقوف

خارِج اَزْ آہنْگ

(موسیقی) بے سرا، غیر موزوں، خلاف ضابطہ و اصول

خارِجاً

فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

خارِج بِیں

(نفسیات) اپنی ذات کے باہر اشخاص و اشیا سے زیادہ دلچسپی رکھنے والا ؛ جو اپنی ذات میں گھرا ہوا نہ ہو. انگ : Extrovert کا ترجمہ.

خارِجُ الْعَقْل

موقوف، احمق، فاترالعقل

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

خارِج عَنِ الْاِنْسان

آدمیّت کے زمرے سے باہر

خارِجُ الْمِیعاد

جس کی میعاد گزر چکی ہو، زائد المیعاد ، ساقط ، سوخت.

خارِجِیَّت

بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو

خارِج کَرْنا

باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا

خارِج قِسْمَت

وہ عدد جو مقسوم علیہ کو مقسوم پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو، حاصل قسمت، حاصل تقسیم

خارِجِیَّہ پالیسی

رک : خرجہ پالیسی .

خارِجُ الشُّش

(علم الابدان) پھیپڑے کا بیرونی حصّہ

خارِجُ المَرکَز زاوِیَہ

(ریاضی) طہ کو ناقص کے نقطہ ن کا کارج المرکز زاویہ کہتے ہیں .

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

خارِجِیَت

بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو

خارِج الْاَوسَط

(متعلق) وہ تصوّر یا اُصول، جس کے مطابق کسی شے پر شے یا لاشے میں ایک تصوّر صادق ہوگا

خارِج اَزْ مَرْکَز

مختلف المرکز (دائرہ)

خارِج اَزْ مَبْحَث

رک : خارج از بحث.

خارِج اَزْ قِیاس

ناقابلِ یقین، ظاہری گمان یا اندازے سے مختلف

خارِج اَزْ قِسْمَت

ناقابلِ تقسیم

خارِج اَزْ بَحْث

کسی موضوع یا مسئلے سے الگ بات، غیر متعلق بات

خارِج اَزْ شُمار

بے شمار

خارِجِ بَلَد

شہر بدر، جِلا وطن.

خارِج اَز اِخْتِیار

ultra vires, beyond one's powers or authority

خارِجِ مَرْکَز

(سائنس) مختلف المرکز (دائرے) ؛ مرکز سے ہٹا ہوا (بیضوی دائرے کے لیے مستعمل).

خارِجُ البَلَد

وطن سے نکالا ہوا، جلا وطن، شہر بدر

خارِجُ الْمَرکَز

(سائنس) مختلف المرکز (دائرے) ؛ مرکز سے ہٹا ہوا (بیضوی دائرے کے لیے مستعمل).

خارج آہنگی

اصول موسیقی کے خلاف پست و بلند آواز، بے سُراپن (مجازاً) بے ڈھنگاپن

خارْجی فِعْل

(قانون) ظاہر میں ، بیّن طور پر انجام دیا جانے والا کام یا عمل.

خارْجی بَہاؤ

(طب) بیرونی پھیلاؤ.

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

خارجِیّات

ظاہری اسباب و اثار .

خارْجی کِنارَہ

(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.

خارْجی شاعِری

ایسی شاعری جس میں بیرونی اشیا اور حالات و واقعات کی عکاسی کی جائے.

خارْجی مَولِدَہ

(حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

خارْجی فَکّی

(علم الابدان) جبڑے کا بیرونی حصہ.

خارْجی صُورِیَّت

(سائنس) ظاہری شکل و بناوٹ کے مختلف مدارج.

خارْجی مُرَکَّب

کسی شے کے وجود سے باہر، بیرونی طورپر ترکیب پایا ہوا مجموعہ.

خارْجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

خارْجی دَور

(سائنس) بجلی کا بیرونی سرکٹ.

خارْجی ظَرْف

فضا یا مکان جس میں کوئی شے وجود رکھتی ہو.

خارْجی وُجُود

جسم انسانی .

خارْجی تَقْدِیر

(علم معلولات) ظاہری اسباب کے طورپر پیش آنے والا حادثہ یا واقعہ یا سبب.

خارْجی حَرارَت

بیرونی طور پر محسوس ہونے والی گرمی.

خارْجی اِدْراک

بیرونی مشاہدہ

خارْجی سُباتی

(سائنس) نیند یا غنودگی لانے والی جسمانی رگیں.

خارْجی چَٹانیں

(جغرافیہ) وہ چٹانیں جو زمین کی سطح کے اوپر لاوا ٹھنڈا ہو جانے سے بنتی ہیں، آتش فشانی چٹانیں.

خارْجی طُفَیلی

(سائنس) وہ حشرے جو بیرونی طور پر حملہ آور ہوں.

خارْجی مُغابَرَت

ظاہر میں مختلف یا غیر متجانس ہونے کی صورت حال .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone