تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں کے معانیدیکھیے
اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں
al jaa.uu.n bal jaa.uu.n jalve ke vaqt Tal jaa.uu.n•अल जाऊँ बल जाऊँ जल्वे के वक़्त टल जाऊँ
ضرب المثل
اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں کے اردو معانی
- (لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے
अल जाऊँ बल जाऊँ जल्वे के वक़्त टल जाऊँ के हिंदी अर्थ
- (लफ़ज़न) सदक़े हो जाऊं क़ुर्बान हो जाऊं लेकिन रूनुमाई के वक़्त (जब कि कुछ देना पड़ता है) मौक़ा से हिट जाऊं, (मुरादन) ज़बानी मुहब्बत जताते हैं मगर वक़्त पर काम नहीं आते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں)
اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔