تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْھوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْھوا کے معانیدیکھیے
اَکْھوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پہلی روئیدگی (جو بیج ڈالنے کے بعد زمین کو شگافتہ کر کے نمودار ہوتی ہے)، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے
- گنے کی پوری کے نشان پر نئی شاخ کے پھٹار کی گھنڈی
شعر
چٹان کی طرح سنگ لاخ تھی زمیں ساری
مگر وہ اکھوا تہ سنگ نو دمیدہ تھا
English meaning of akhvaa
Noun, Masculine
- growth that sprouts first from a seed, bud, shoot
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْھوا)
اَکْھوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔