تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْر کے معانیدیکھیے
اَجْر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- تنخواہ، مزدوری، اُجرت، صلہ، انعام، بدلا، عوض، پھل، ثواب، جزائے خیر
- ۰۱ دائم ، لا زوال (پلیٹس) ہمیشہ جوان ، جو کبھی بوڑھا نہ ہو ؛ طاقتور، مضبوط ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ، ازلی و ابدی
شعر
مجھے توبہ کا پورا اجر ملتا ہے اسی ساعت
کوئی زہرہ جبیں پینے پہ جب مجبور کرتا ہے
دل کبھی خواب کے پیچھے کبھی دنیا کی طرف
ایک نے اجر دیا ایک نے اجرت نہیں دی
English meaning of ajr
Noun, Adjective, Masculine
- reward, remuneration, compensation, wage, hire, pay, fare, fee
- eternal, immortal, imperishable
अज्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- वेतन, मज़दूरी, प्रत्युपकार, भलाई को बदला, सत्कर्म- फल, सवाब, सिला, इनाम, बदला, फल, उजरत
- जिसे जरा या बुढ़ापा न आए; जो सदैव ज्यों का त्यों बना रहे।
اَجْر کے مترادفات
اَجْر کے متضادات
اَجْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْر)
اَجْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔