تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"airs" کے متعقلہ نتائج
airs کے لیے اردو الفاظ
airs کے اردو معانی
- اَکَڑ
- چونچْلا
- دِماغ
- لوہ
- نخرہ
- ناز
airs के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अकड़
- चोंचला
- दिमाग़
- लौह
- नख़रा
- नाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَرْش
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
airspace
ہوائی فضا یا زمین کی مخصوص سطح کے اوپر کی فضا خصوصاً کسی ملک کی فضا جو اس کی عمل داری میں شمار کی جاتی ہے
اَرْشا
(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل
اَرش پَرش
ملنے یا متصل ہونے کا عمل ، چھوت ، لمس ، چھونا ،ِ تھوڑا سا پانی چھڑکنا ، تھوڑا پانی سر پر ڈالنا ، جزوی طور پر نہانا
اَرْصاد
(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
عَرْش حَشَم
جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
عَرْش گِیر
عرش پکڑنے والا ؛ (کنایۃً) عرش پہنچنے والا ، نہایت بلند ، فلک گیر ، خدا تک رسائی حاصل کرنے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (airs)
airs
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔