تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"airship" کے متعقلہ نتائج

airship

ایک مشینی ہوائی جہاز جو ہوا سے ہلکا ہوتا ہے۔.

اِیَر شِپ

ہوا میں اڑنے والا جہاز ، ہوائی جہاز.

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

اَرش پَرْش ہونا

(ہندو) کسی ناپاک چیز کے چھونے سے ناپاک ہوجانا

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر دِماغ رَکھنا

مغرور ہونا

air shaft

بادْ کَش

اَرش پَرش

ملنے یا متصل ہونے کا عمل ، چھوت ، لمس ، چھونا ،ِ تھوڑا سا پانی چھڑکنا ، تھوڑا پانی سر پر ڈالنا ، جزوی طور پر نہانا

عَرْش پَر کُرْسی بِچھانا

اعلیٰ سے اعلیٰ مرتبے پر پہنچانا

عَرْش پَر جانا

بہت عروج حاصل کرنا

عَرْش پَر ہونا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچْنا

بہت مغرور ہونا، ہے حد نازاں ہونا، بہت اِترانا

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچانا

مغرور کردینا یا ہوجانا

عَرْش پَر بَیٹْھنا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش پَر جُھولْنا

عالی مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش پَر بِٹھانا

بلند رتبہ دینا، عزّت بخشنا، قدر و منزلت کرنا

عَرْش پَرْ پَرْ مارْنا

عرش پر اُڑنا، بلند پرواز ہونا، بلند مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش پایَہ

عالی مرتبت، عظیم

عَرْش پَیما

عرش ناپنے والا

آرائِش پَسَنْد

بناو سنگھار كا شوقین

عَرْش پَناہ

(مجازاً) نہایت عالی مرتبہ ، نہایت بلند و بزرگ.

عَرْش پَرْ پَہُنچنا

بہت بلند رتبہ ہونا

عَرْش پَرْ پَہُنچانا

بلند درجے پر فائز کر دینا، رتبہ بڑھانا، باعزّت بنانا

عَرْش پَر چَڑْھنا

عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا

عَرْش پَر چَڑھانا

عرش پربٹھانا، نہایت قدر و منزلت کرنا

عَرْش پَر چَڑْھ جانا

بہت مفرور ہونا

عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

عَرْش پَر جَھنْڈا گَڑنا

عرش پر جھنڈا گاڑنا کا لازم، بڑا رتبہ یا اقتدار حاصل کرنا

عَرْش پَہ جَھنْڈا گَڑنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

airship کے لیے اردو الفاظ

airship

ˈeə.ʃɪp

airship کے اردو معانی

اسم

  • ہوائی جہاز
  • ہوا میں اڑنے اور کھینے کی صلاحیت رکھنے والی مشین جسے گیسی تھیلے سہارا دیے ہوتے ہیں اور ایک یا ایک سے زیادہ انجن اسے چلاتے ہیں

airship के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवाई-जहाज़
  • हवा में उड़ने और खेने की सलाहियत रखने वाली मशीन जिसे गैसी थैले सहारा दिये होते हैं और एक या एक से ज़्यादा इंजन उसे चलाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (airship)

نام

ای-میل

تبصرہ

airship

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone