تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْصاد" کے متعقلہ نتائج

اَرْصاد

(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْصاد کے معانیدیکھیے

اَرْصاد

arsaadअर्साद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْصاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
  • رصدگاھیں، (بلندی پر) بیٹھہ کر دوربینوں وغیرہ سے ستاروں کا حال معلوم کرنے کے لیے بنائے ہوئے مقامات
  • ملاحظے، مشاہدے، جیسے : ارصادات جَوِیِّہ(کرہ ہوا کے متعلق مشاہدات)، ارصاد طیفی (آلہ طیف آزما کے ذریعے مشاہدے)

Urdu meaning of arsaad

  • Roman
  • Urdu

  • (badii) nasr ke fiqre aur nazam kii bait me.n kalmaa-e-aaKhir se pahle a.isaa lafz laanaa ki agar saja ya qaafiyaa maaluum ho to pata chal jaaye ki aaKhirii kalima (ya qaafiyaa) kyaa hogaa (duusraa islaahii naam, tashiim), ghaat me.n baiThnaa
  • rasadgaahen, (bulandii par) baiThaa kar duurbiino.n vaGaira se sitaaro.n ka haal maaluum karne ke li.e banaa.e hu.e muqaamaat
  • mulaahize, mushaahide, jaise ha arsaa daat juu-e-yah(karraah hu.a ke mutaalliq mushaahadaat), irsaad taifii (aalaa tiif aazmaa ke zariiye mushaahide

English meaning of arsaad

Noun, Masculine

  • stargazing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْصاد

(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْصاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْصاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone