تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arsenic" کے متعقلہ نتائج
arsenic کے لیے اردو الفاظ
arsenic کے اردو معانی
اسم
- زرنیخ
- سنکھیا
- ایک عنصر
- ایک سرمئی سفید مادہ جس میں دھاتی چمک پائی جاتی ہے اور جس سے زہریلے مرکبات بنتے ہیں
- آرسینک ٹرائی آکسائڈ یا زرنیخ کا کشتہ جو سفید یا شفاف اور انتہائی زہریلا مرکب ہے، ادویات اور صنعت میں استعمال ہوتا ہے
- سم الفار
- ہڑتال
صفت
- زرنیخی
- سم الفاری
- ہڑتالی
- سنکھیے یا اس سے متعلق
- جزوی طور پر سنکھیے سے مرکب (خصوصاً پنج گرفتہ حالت میں)
arsenic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़र्नीख़
- संखिया
- एक 'उंसर
- एक सुरमई सफ़ेद माद्दा जिस में धाती चमक पाई जाती है और जिस से ज़हरीले मुरक्कबात बनते हैं
- आर्सेनिक ट्राइऑक्साइड या ज़र्नीख़ का कुश्ता जो सफ़ेद या शफ़्फ़ाफ़ और इंतिहाई ज़हरीला मुरक्कब है, अदवियात और सन'अत में इस्ते'माल होता है
- सम्म-उल-फ़ार
- हड़ताल
विशेषण
- ज़र्नीख़ी
- सम्म-उल-फ़ारी
- हड़ताली
- संखिए या उस से मुत'अल्लिक़
- जुज़्वी तौर पर संखिए से मुरक्कब (ख़ुसूसन पंज गिरिफ़्ता हालत में)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arsenic)
arsenic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔