تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْشی کے معانیدیکھیے
عَرْشی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی
- فلک کا رہنے والا، علوی
- خدا کی بارگاہ میں حاضر رہنے والا، مقرب فرشتے
- سب سے بلند آسمان کا ستارہ
شعر
دار پر چڑھنے کی طاقت نہیں عرشیؔ میں ابھی
سر سے پا تک ہے شکستوں سے بدن چور میاں
ہائے اس بیکس و مجبور کی قسمت عرشیؔ
شام سے پہلے ہی جو شمع جلا دیتا ہے
ربط نگاہ و دل کو مدت ہوئی ہے عرشیؔ
ان کا مرا تعارف اب تک ہے غائبانہ
English meaning of 'arshii
Noun, Masculine, Singular
- related sky
- one who comes from the highest heaven, heavenly
- an angel
- the star which is located at highest sky
'अर्शी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अर्श से संबंध रखने वाला, आकाशीय आसमानी
- अर्श अर्थात आकाश में निवास करने वाला
- ईश्वर के समीप रहने वाली, निकटतम देव-दूत
- सबसे ऊपरी आकाश में विराजमान तारा
عَرْشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْشی)
عَرْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔