تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agio" کے متعقلہ نتائج
agio کے لیے اردو الفاظ
agio کے اردو معانی
اسم
- بٹاون
- بٹا
- تفاوت مالیت
- دو اقسام کے سکوں میں قدری فرق (خصوصاً کاغذی سکے اور دھاتی سکے میں)
- بھنوائی
- بٹائی
- زر کی مبادلت میں ادا کی گئی بھنوائی یا بٹا
agio के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बटावन
- बट्टा
- तफ़ावुत-ए-मालियत
- दो अक़्साम के सिक्कों में क़द्री फ़र्क़ (ख़ुसूसन काग़ज़ी सिक्के और धाती सिक्के में)
- भुनवाई
- बटाई
- ज़र की मुबादलत में अदा की गई भुनवाई या बट्टा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُگاؤ
گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا
اَوگی اُڑانا
(چاہک سواری) اوگی کی پٹخار کرنا جس سے آواز پیدا ہو ، ہوا میں اس طرح حرکت دینا جس سے آواز پیدا ہو اور مارنے کی بجاے جانور کو ڈرانا اور چمکانا مقصد ہو
آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت
وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agio)
agio
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔