تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی گَئی" کے متعقلہ نتائج

آئی گَئی

آنے جانے والی (ملاقات وغیرہ کے لیے)

آئی گَئی میرے ماتھے

سارا الزام سارا غصہ سارا نقصان میرے سر

بات آئی گَئی ہونا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا ؛ بھول میں پڑ جانا.

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

آئی تھی آگ کو رَہ گَئی رات کو

بے غیرت ہے، بدچلن ہے، بدچلنی کے لئے ذرا سا بہانہ کافی ہے

آیا پَیْسَہ آئی مَت، گَیا پَیْسَہ گَئی مَت

دولت انسان کو نئی نئی باتیں سمجھا دیتی ہے اور مفلسی اس کی مت مار دیتی ہے

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

جِن مولوں آئی اُن مولوں گَئی

مفت کا مال تھا یون٘ہی گیا.

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی گَئی کے معانیدیکھیے

آئی گَئی

aa.ii-ga.iiआई-गई

اصل: سنسکرت

آئی گَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنے جانے والی (ملاقات وغیرہ کے لیے)
  • نفع نقصان، (ہرطرح کی) مصیبت، پاداش، الزام
  • دو ٹوک فیصلہ، تصفیۂ کامل، توڑ، قطعیت
  • بھولی بسری، فراموش کی ہوئی (بات وغیرہ)، رات گزشت

English meaning of aa.ii-ga.ii

Noun, Feminine

  • trouble, misery, calamity
  • rapprochement, reconciliation, settlement
  • forgotten, obliterated, bygone

आई-गई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आने जाने वाली (भेंट आदि के लिए)
  • हानि लाभ, (हर तरह की) कठिनाई, क्षतिपूर्ति, आरोप
  • दो टूक न्याय, पुर्ण समाधान, तोड़, सूनिश्चित
  • भुली बिसरी, भुलाई हुई (बात आदि), गुज़री हुई रात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words