تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسَانَۂ عَالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسَانَۂ عَالَم کے معانیدیکھیے
اَفْسَانَۂ عَالَم کے اردو معانی
- دنیا کے افسانے، دنیا کی کہانی، دنیا کے قصے، دنیا کی داستان، دنیا کی چھوٹی بات، دنیا کی طویل بات
شعر
نہ لے جاتا جو مجنوں عالم دیوانگی ہم سے
تو اس کا ذکر خیر افسانۂ عالم نہیں ہوتا
درکار ہے گیتی کو پھر تازہ لہو شاید
سرخی یہی کہتی ہے افسانۂ عالم کی
نہ لے جاتا جو مجنوں عالم دیوانگی ہم سے
تو اس کا ذکر خیر افسانۂ عالم نہیں ہوتا
English meaning of afsaana-e-'aalam
- parable of the world
अफ़साना-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
- दुनिया की कहानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسَانَۂ عَالَم)
اَفْسَانَۂ عَالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔