تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْرَک" کے متعقلہ نتائج

ginger

بُھورَہ

ginger beer

ادرک بیئر

ginger(dry)

سُونٹھ

ginger ale

مَشرُوبِ ادرک

ginger(fresh)

اَدْرَک

gingerly

آہستہ قدمی سے

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

gingersnap

ادرکی بِسکِٹ

gingerbread

شیرہ اور ادرک ڈال کر بنایا ہوا کیک۔.

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گَونگِیر

موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

گَنگا دَھر

(ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو، جنہوں نے پہلے گنگا کو اپنی جٹا میں رکھ لیا تھا

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

gain ground

بَڑھنا

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

gangrene

طب: خورہ، دوران خون کی رکاوٹ کے سبب کسی عضو کا گل جانا یا بِا لفعل مرجانا۔.

gangrenous

ناسُور دار

gongorism

صناعیّت

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

گُوْنا گُودْنا

۔۱۔ بدن پر نشان ڈالنا۔ ۲۔(کنایۃً) عو۔ طعنے مہنے عینای۔ اُستانی اگر تم کچھ سکھا دو تو وہ بندی ساس نندوں کے گودنے سے بچ جائے۔

گوں گیرا

وہ شخص جو اپنے مطلب کے واسطے خوشامد کرے اور کام نکل جانے کے بعد بے اعتنائی کرے

گنگ دت

مینڈکوں کا راجہ

گُنگَریالے

گھونگھر والے (بال) ، بل کھائے ہوئے (بال).

گونگ گورا

ایک وضع کا پودا جس کے پتّے کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں

گَنگا دیکھے سو جَمْنا دیکھے

بڑی چیز کو دیکھا تو چھوٹی کو دیکھ لیا .

گَنگا دُہائی

(ہندو) گنگا جی کی قسم یا فریاد

دَولَت کی گَنگار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہْنا

بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا ، مال و زرِ کثیر دستیاب ہونا

پھیروں کی گُناگار ہے

جو (عورت) کم عمری میں بیوہ ہوگئی ہو اس کے لیے کہتے یہں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْرَک کے معانیدیکھیے

اَدْرَک

adrakअदरक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَدْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of adrak

  • Roman
  • Urdu

  • ek zardii maa.il zamiin ke andar phailne vaalii ja.D jis ka Thos reshedaar guudaa maze me.n charapraa hotaa aur umuuman masaale me.n istimaal kiya jaataa hai, (sikhaa liyaa jaaye to is ko saunTh kahte hai.n

English meaning of adrak

Noun, Masculine, Feminine

अदरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक वनस्पति जिसकी जड़ की विशिष्ट गंधवाली चरपरी गाँठें दवा, अचार, चटनी आदि बनाने में प्रयुक्त होती हैं

اَدْرَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ginger

بُھورَہ

ginger beer

ادرک بیئر

ginger(dry)

سُونٹھ

ginger ale

مَشرُوبِ ادرک

ginger(fresh)

اَدْرَک

gingerly

آہستہ قدمی سے

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

gingersnap

ادرکی بِسکِٹ

gingerbread

شیرہ اور ادرک ڈال کر بنایا ہوا کیک۔.

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گَونگِیر

موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

گَنگا دَھر

(ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو، جنہوں نے پہلے گنگا کو اپنی جٹا میں رکھ لیا تھا

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

gain ground

بَڑھنا

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

gangrene

طب: خورہ، دوران خون کی رکاوٹ کے سبب کسی عضو کا گل جانا یا بِا لفعل مرجانا۔.

gangrenous

ناسُور دار

gongorism

صناعیّت

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

گُوْنا گُودْنا

۔۱۔ بدن پر نشان ڈالنا۔ ۲۔(کنایۃً) عو۔ طعنے مہنے عینای۔ اُستانی اگر تم کچھ سکھا دو تو وہ بندی ساس نندوں کے گودنے سے بچ جائے۔

گوں گیرا

وہ شخص جو اپنے مطلب کے واسطے خوشامد کرے اور کام نکل جانے کے بعد بے اعتنائی کرے

گنگ دت

مینڈکوں کا راجہ

گُنگَریالے

گھونگھر والے (بال) ، بل کھائے ہوئے (بال).

گونگ گورا

ایک وضع کا پودا جس کے پتّے کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں

گَنگا دیکھے سو جَمْنا دیکھے

بڑی چیز کو دیکھا تو چھوٹی کو دیکھ لیا .

گَنگا دُہائی

(ہندو) گنگا جی کی قسم یا فریاد

دَولَت کی گَنگار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہْنا

بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا ، مال و زرِ کثیر دستیاب ہونا

پھیروں کی گُناگار ہے

جو (عورت) کم عمری میں بیوہ ہوگئی ہو اس کے لیے کہتے یہں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone