تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد

bandar kyaa jaane adrak kaa svaadबंदर क्या जाने अदरक का स्वाद

ضرب المثل

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد کے اردو معانی

  • معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

    مثال - جس کو حاشیہ بوسی بساط قرب کی میسر نہیں ہوئی وہ بعد کے خوف سے کیوں رونے لگا تھا بموجب مثل مشہور ہے بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔ - روپا ۔ ۔ ۔ عائشہ تو ایسا لاجواب کھانا بناتی ہے کہ کیا کہنے ، ۔ ۔ ۔ مگر بندر کیا جانے ادرک کا مزہ۔

English meaning of bandar kyaa jaane adrak kaa svaad

  • to cast pearls before swine, an inferior person cannot appreciate superior things

बंदर क्या जाने अदरक का स्वाद के हिंदी अर्थ

  • साधारण व्यक्ति उत्तम की वस्तुओं का महत्व नहीं जानता, साधारण पहचान वाले को मुल्यवान वस्तु की क्या पहचान हो सकती है

    उदाहरण - रुपा...आइशा तो ऐसा लाजवाब खाना बनाती है कि क्या कहने,....मगर बंदर क्या जाने आदि का स्वाद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words