تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْرَک" کے متعقلہ نتائج

بَھدْرَک

اچھا ، بھلا ، عمدہ ، خوب ؛ قابل ، لائق ، سزاوار ؛ خوبصورت ، نفیس ، حسین ، خوشگوار ؛ خوش قسمت ، سعید ، مبارک .

زُبان میں بَھدْرَک نَہ ہونا

کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا، ایک بات پر قائم نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْرَک کے معانیدیکھیے

بَھدْرَک

bhadrakभद्रक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَھدْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھا ، بھلا ، عمدہ ، خوب ؛ قابل ، لائق ، سزاوار ؛ خوبصورت ، نفیس ، حسین ، خوشگوار ؛ خوش قسمت ، سعید ، مبارک .
  • سلیقہ ، شعور ، خوبی ، نیکی .
  • لطف ، مزہ ، فائدہ ، نفع ، حصول ، یافت ، لابھ .
  • فطرت ، علت ، فطری یا اختراعی صلاحیت .
  • ایک خوشبودار گھاس کا نام .
  • استقلال ، استحکام ، پائداری ، مضبوطی .
  • چیل کے درخت کی ایک قسم .

English meaning of bhadrak

Noun, Masculine

भद्रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بَھدْرَک کے قافیہ الفاظ

بَھدْرَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone