تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم کے معانیدیکھیے
عَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی
- (بطور سابقہ) کسی کام کے نہ کرنے یا کسی چیز کے نہ ہونے کی حالت، کسی امر کا نہ ہونا، جیسے: عدم پیروی، عدم پیروی، عدم تعمیل، عدم تشدد وغیرہ
شعر
قائم کیا ہے میں نے عدم کے وجود کو
دنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں
عدم سے دہر میں آنا کسے گوارا تھا
کشاں کشاں مجھے لائی ہے آرزو تیری
عدم بہت ہی اگر روٹھنے لگی امید
کسی کے وعدے پہ پھر اعتبار کر لوں گا
عدم کی جو حقیقت ہے وہ پوچھو اہل ہستی سے
مسافر کو تو منزل کا پتا منزل سے ملتا ہے
اے عدم کے مسافرو ہشیار
راہ میں زندگی کھڑی ہوگی
English meaning of 'adam
Noun, Masculine
- nonexistence, negation, nonentity, nothingness, void, life after death
- non-possession, lack, want
- state of being lost, loss (of), absence, paucity, deficiency
'अदम के हिंदी अर्थ
عَدَم کے مترادفات
عَدَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدَم)
عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔