تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَدا کَرْنا

adaa karnaaअदा करना

محاورہ

موضوعات: قانونی

اَدا کَرْنا کے اردو معانی

  • معشوقانہ ناز واندازدکھانا
  • دل لبھانے والی حرکت یا اشارہ، انداز معشوقانہ، آن، ناز نخرہ، غمزہ (عموماً شاعرانہ نظم یا نثر میں مستعمل)
  • (کسی چیز کی) پسندیدہ وضع، خوبی یا طرح داری کا انداز، دلکش پیرایہ
  • فرض یا قرض کوچکانا، پورا کرنا، بیباق کرنا
  • سبکدوش کرنا، ذمہ داری سے نجات دینا
  • زبان سے نکالنا، کہنا، پڑھنا
  • مفہوم کے مطابق لہجے میں اتار چڑھاؤ اور حرکات پیدا کرنا
  • مقرر قاعدے سے قرأت کرنا، زبان سے الٹنا
  • (کسی خیال یا مضمون کو) لفظوں میں باندھنا، اپنے لفظوں میں کہنا یا لکھنا، وضاحت سے بیان کرنا
  • (قانون) معاہدہ کرنا

شعر

English meaning of adaa karnaa

अदा करना के हिंदी अर्थ

  • प्रेमिका जैसे नाज़-नखरे दिखाना
  • दिल लूभाने वाला संकेत या इशारा, प्रेमिका का मोहक ढँग, शोभा, नाज़-नखरा, आँखों का संकेत (साधारणतया काव्य या गद्य में प्रयुक्त )
  • (किसी चीज का) पसंदीदा रूप, गुण या आकर्षक रूप, दिलकश शैली
  • फ़र्ज़ या क़र्ज़ को चुकाना, पूरा करना, बेबाक करना
  • काम से अलग करना, ज़िम्मेदारियों से छुटकारा देना
  • ज़बान से निकालना, कहना, पढ़ना
  • उद्देश्य के अनुसार लहजे में उतार चढ़ाव और गति उत्पन्न करना
  • निश्चित नियम से उच्चारण करना, ज़बान से उलटना
  • (किसी विचार या विषय को) शब्दों में बाँधना, अपने शब्दों में कहना या लिखना, स्पष्टता से प्रवचन करना
  • (क़ानून) समझौता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone