تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچُھوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھوتا کے معانیدیکھیے
اَچُھوتا کے اردو معانی
صفت
- بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا
- انوکھا، نادر، نیا، کورا، تازہ
اسم، مذکر
- بھونرا، خلوت خانہ
فعل متعلق
- صاف، نلوہ، ہر قسم کے آسیب یا تصرف سے بچ کر، ہضم ہو کر
شعر
ایک اچھوتا منظر مجھ کو چھو کر گزرا تھا اب تو
پچھتانا ہے خود میں ڈوبے رہنے کی نادانی پر
میں جب بھی کوئی اچھوتا کلام لکھتا ہوں
تو پہلے ایک غزل تیرے نام لکھتا ہوں
ہر ایک چہرہ نظر سے چکھا ہوا دیکھا
ہر اک نظر سے اچھوتا شباب یعنی تو
English meaning of achhuutaa
अछूता के हिंदी अर्थ
اَچُھوتا کے مترادفات
اَچُھوتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچُھوتا)
اَچُھوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔