Search results

Saved words

Showing results for "new"

new

haadis

naav

anything long and hollow, the sluice of a mill-dam, a river, channel, aqueduct, canal, a cistern

new world

شمالی و جنوبی امریکا کا مشترک نام، نئی دنیا۔.

new blood

نیا خون

new-laid

تازہ دیا ہوا (انڈا) ۔.

new age

ایک وسیع، جامع تحریک جس میں روایتی مغربی ثقافت کی بجائے دوسرے متبادل رو یے پیش کیے گئے جن میں روحانیت، تصوّف، تقدس آمیز نظریات اور ماحولیت پسندی پر مبنی خیالات سے دلچسپی شامل ہے۔.

new arrival

بول چال: نومولود بچہ۔.

new look

نیا روپ، خصوصاً کسی پرانی جانی بوجھی شے کی نئی پیشکش۔.

new moon

hilaal

new deal

نئی تبدیلیاں خصوصاً نئی اصلاحات، نئی شرائط کے ساتھ معاہدہ۔.

new broom

نیا مامور کردہ شخص جو جلد تبدیلیاں لانا چاہتا ہو۔.

new-born

nau-mauluud

new man

نئے دور کا آدمی جو جنس اور روایتی مردانہ کردار کے بارے میں نئی سوچ رکھتا ہے۔.

new zealander

مجموعۂ جزائر نیوزی لینڈ کا باشندہ یا رہنے والا۔.

new-style

نئی وضع کا،نئے طریقے یا رواج کے مطابق:

new town

حکومتی اہتمام میں تعمیر کردہ نیا شہر۔.

new year

saal-e-nau

new yorker

ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا۔.

new birth

دینیات: روحانی احیا۔.

new fashioned

حال ہی میں مروج

new year's eve

یوم قبل نوروز، مراد ۳۱ دسمبر۔.

new year's day

nau-roz

new york

is a state located in the Northeastern United States

new age music

نئے دور کی موسیقی، خصوصاً سازینے جن میں ہلکی پھلکی دُھنیں، آزاد یا فی البدیہہ بندش کے ساتھ، عالم فطرت سے مستعار آوازوں کی نقل سے سکون اور آسودگی کی فضا پیدا کی جاتی ہے۔.

new potatoes

نئی فصل کے پہلے آلو۔.

new testament

عہد نامۂ جدید

new-year

نیا سال ؛ مراد : عیسوی تقویم کے مطابق نئے سال کی آمد کا جشن جو یکم جنوری کو منایا جاتا ہے ۔

niiv

foundation

new-fashion

۔(انگ۔ نیو۔نیا+فیشن) طرزوضع۔مذکر۔ نیا طرز۔ نئی وضع۔

new mathematics

(اکثر بطور واحد بھی) بچوں کو ریاضی پڑھانے کا نیا طریقہ جس میں ان کی اپنی تلاش اور تجسس پر زیادہ زور ہے۔.

new-year-day

مراد : یکم جنوری (اس دن بعض اقوام نئے سال کا جشن مناتی ہیں) ۔

new se baiThnaa

۔کسی تعمیر کا جڑ سے بیٹھ جانا۔ ؎

new-aflaatuunii-falsafa

رک : نوفلاطونیت ، افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش کا فلسفہ ، افلاطونی نظریات کا جدید اُصول ، اشراقیت ۔

news-sheet

مختصر یک ورقہ اخبار، اخباری مراسلہ۔.

newsboy

aKHbaar-farosh

newbie

kachchaa

news stall

اخباری چبوترا، دوکان چہ، تھڑا

news stand

اخباری چبوترا، دوکان چہ، تھڑا

newish

جدید انداز کا

new style

نئی جنتری یا تقویم سے تاریخوں کا حساب، گریگری کی تقویم کے مطابق ۔ رک : Gregorian [ انگلستان وغیرہ میں ۱۷۵۲ء سے جولین کیلنڈر کی جگہ نافذ].

newly arrived

nau-vaarid

news-vendor

برط اخبار فروش، اخبار والا، ہاکر۔.

news hound

اخباری رپورٹر، خبروں کی ٹوہ رکھنے اور اطلاع دینے والا، گویندہ۔.

newsroom

اخبار کے دفتر یا نشرگاہ میں وہ کمرہ جہاں خبریں مرتب ہوتی ہیں۔.

newsreel

تصویری خبر نامہ

new church

جدِید کلِیسیا؛ نیو یروشلم کی کلِیسیا؛

news-room

نشر گاہ یا اخبار کے دفتر کا وہ کمرا جہاں خبریں مرتب ہوتی ہیں ۔

newton

طبیعیات: قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جوایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتے ہوئے اپنی سمت میں اس کی رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر فی سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N ) [سر آئزک نیوٹن م : ۱۷۲۷ء کے نام پر] ۔.

newtonian

نیوٹنی، سرآئزک نیوٹن کا اختراع کردہ یا ان سے منسوب یا متعلق۔.

newmarket

تاش کا ایک کھیل جس میں دائو لگا کر کھیلتے ہیں، جس میں ہاتھ کے پتّے میز پر پڑے ہوئے ّپتوں سے ملانا ہوتے ہیں۔.

news-letter

خصوصی نوعیت کا مراسلہ جو گاہکوں یا چندہ دہندگان یا عام اخباربین کے لیے میعادی طور پر تقسیم کے لیے چھاپا جاتا ہے ، اطلاع نامہ ، خبر نامہ ۔

newfoundland

ایک جسیم جھبرا بڑے بڑے بالوں کا کتا یا اسکی نسل ، کینیڈا میں دریائے سینٹ لارینس کے دہانے پر واقع ایک جزیرے کے نام سے منسوب ۔.

newsflash

کوئی اہم خبر جو عام خبرنامے سے الگ، اکثر دوسرے نشریے کو روک کر سنائی جائے۔.

newsworthy

اہم یا دلچسپی کی حامل خبر

newsman

aKHbaar-farosh

news agency

خبر رساں ادارہ

newlywed

نوبیاہتا شخص

newfangled

اچھوتی اور نئی بات کا مشتاق

news-gatherer

خبروں کی چھان بین کرنے والا، خبروں کی بابت یا ان پر تبصرے کے لیے تفصیلات تلاش کرنے والا تاکہ وہ شائع یا نشرہو سکیں۔.

newcastle disease

عارضۂ نیو کاسل، ایک شدید متعدی مرض، سمّی بخار جو پرندوں خصوصاً مرغیوں کو ہو جاتا ہے۔.

Urdu words for new

new

njuː

new के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हादिस
  • हालिया
  • जदीद
  • कोरा
  • नौ
  • नवेली
  • ताज़ा
  • ताज़ी

new کے اردو معانی

  • حادِث
  • حالِیَہ
  • جَدِید
  • کورَہ
  • نَو
  • نَویلی
  • تازَہ
  • تَازِی

Related searched words

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (new)

Name

Email

Comment

new

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone