تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچُھوتا" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

فن تشکیل

बनाने की कला

فن تشکیل

बनाने की कला

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھوتا کے معانیدیکھیے

اَچُھوتا

achhuutaaअछूता

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

اَچُھوتا کے اردو معانی

صفت

  • بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا
  • انوکھا، نادر، نیا، کورا، تازہ

اسم، مذکر

  • بھونرا، خلوت خانہ

فعل متعلق

  • صاف، نلوہ، ہر قسم کے آسیب یا تصرف سے بچ کر، ہضم ہو کر

شعر

Urdu meaning of achhuutaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaa chhuvaa hu.a, jo chhuvaa na gayaa ho, jise lams na kiya gayaa ho, jo kaam me.n na laayaa gayaa ho, jo barta na gayaa ho, mahfuuz-o-masu.un, bachaa hu.a, paak, muqaddas, afiif, paarsa, Khataa se barii, kaabil-e-ehtiraam, paak-o-paakiiza, naakataKhdaa, ku.nvaaraa, bachaa hu.a, asal, Gair mutaassir, nazarandaaj kyaa hu.a
  • anokhaa, naadir, nayaa, koraa, taaza
  • bhaunraa, KhalavatKhaanaa
  • saaf, nalvaa, har kism ke aasiib ya tasarruf se bach kar, hazam ho kar

English meaning of achhuutaa

Noun, Masculine

Adverb

  • neat and clean, being avoided from all kind of harms, digested

अछूता के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

  • साफ़, हर प्रकार के नुक़सान से बचकर

اَچُھوتا کے مترادفات

اَچُھوتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

فن تشکیل

बनाने की कला

فن تشکیل

बनाने की कला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچُھوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچُھوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone