تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آذَر گُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آذَر گُون کے معانیدیکھیے
آذَر گُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ایک آتشی رنگ كا پھول اور اس كا درخت، سورج مكھی
مثال - انجمن آرائے ناصری میں لكھا ہے كہ آذر گون ایک سرخ رنگ كا پھول ہے
- آگ کی طرح سرخ، آتشیں
English meaning of aazar-guun
Noun, Masculine
- fire-red or coloured, flame-red or coloured
- any flower of such a colour, sunflower, anemone
आज़र-गून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
एक लाल रंग का फूल और उसका वृक्ष, सूरजमुखी
उदाहरण - अंजुमन-आराए नासिरी में लिखा है की आज़रगून एक सुर्ख़ रंग का फूल है
- आग के रंग जैसा, गहरा लाल रंग
آذَر گُون کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آذَر گُون)
آذَر گُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔