Search results
Saved words
Showing results for "aaya"
Meaning ofSee meaning aaya in English, Hindi & Urdu
English meaning of aaya
Intransitive verb
- past tense of come
- (in reply to a call) "I am coming!"
- came
- came, arrived
Noun, Feminine
- ayah, a nurse who feeds or look after a child, lady's maid
Interjection
- whether, whether or not, if
Looking for similar sounding words?
Sher Examples
kyā kahūñ kyā surūr paayā hai
jab se vo haath haath aaya hai
kya kahun kya surur paya hai
jab se wo hath hath aaya hai
sar-ba-kaf ḳhud hī maiñ maqtal meñ chalā aaya huuñ
log kahte haiñ ki vo shoḳh hai shamshīr-ba-kaf
sar-ba-kaf KHud hi main maqtal mein chala aaya hun
log kahte hain ki wo shoKH hai shamshir-ba-kaf
आया के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आना क्रिया का भूतकाललिक रूप
- (किसी के पुकारने के जवाब में) हाज़िर हुआ
- पहुंचा हुआ, आया हुआ
- आया(रुक) से मुश्तक़ और बतौर मुआविन फे़अल मुस्तामल, (हसब मौक़ा 'आगया' वग़ैरा या इस्तिमरार फे़अल के मानी में)
- पूरा करना
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बच्चे को दूध पिलाने एवं देखभाल करने वाली स्त्री, धाय
- सेविका, नौकरानी
- अन्ना, ख़ादिमा, खिलानी
- रुक: आया (१) जिस का ये उर्दू इमला है
विस्मयादिबोधक
- कलमा-ए-इस्तिफ़हाम
- बताओ तो, आख़िर
- शायद
- एक प्रश्नवाचक शब्द, क्या, किम्, जैसे ‘आया आप वहाँ जायेंगे, क्या आप वहाँ जायेंगे
آیا کے اردو معانی
فعل لازم
- (کسی کے پکارنے کے جواب میں) حاضر ہوا.
- پہن٘چا ہوا، آیا ہوا.
- آیا(رک) سے مشتق اور بطور معاون فعل مستعمل، (حسب موقع 'آگیا' وغیرہ یا استمرار فعل کے معنی میں).
اسم، مؤنث
- انّا، خادمہ، کھلانی
- رک: آیہ (۱) جس کا یہ اُردو املا ہے
فجائیہ
- بتاؤ تو، آخر
- شاید
- کلمۂ استفہام
Rhyming words of aaya
Interesting Information on aaya
ٓیا عام طور پر کہا گیا ہے کہ یہ لفظ پرتگالی الاصل ہے، کہ اس زبان میں زنانہ خدمت گار، مغلانی ، یا زنانہ اتالیق کوAia(آئیا) کہتے ہیں۔ اس کا مذکر Aioہے، بمعنی، ’’کسی نواب بچے کا اتالیقیا استاد‘‘۔ کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں لفظ ’’آیا‘‘ اٹھارویں صدیکے وسط سے رائج ہوا۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ لفظ کسی نہ کسی شکل میں بہت سی ہندوستانی زبانوں میں موجود ہے، ضروری نہیں کہ پرتگالیوں کی آمد کے پہلے یہ لفظ یہاں معدوم رہا ہو۔ مراٹھی میں ’’ماں‘‘ کو ’’آئی‘‘ کہتے ہیں۔ اور الف ندا (مثلاًً ’’الٰہا، شاہا، خدایا ‘‘ وغیرہ) کے علاوہ الف شفقت (مثلاً’’بھائی/بھیا، اب/ابا، بہن/بہنا ‘‘ اور بہت سے ناموں کے ساتھ، مثلاً ’’مرزا صائبا، سعیداے اشرف، جلالاے طباطبائی‘‘ وغیرہ) اردو فارسی میں مستعمل ہے۔ لہٰذا یہ بالکل قرین قیاس ہے کہ لفظ ’’آیا‘‘ کو لفظ ’’آئی‘‘سے بنایا گیا ہواور اس میں الف شفقت یا الف نداہو۔ اس خیال کو تقویت اس بات سے ملتی ہے کہ پورب کی اردو میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی عورت کو ’’ایّا‘‘(اول مفتوح، دوم مشدد، بروزن ’’میّا‘‘) بھی کہتے تھے۔ ’’ایّا‘‘ اور ’’آئی‘‘ کا تعلق اس بات سے بھی مستفاد ہوتا ہے کہ ’’مائی‘‘ کی ندائی شکل ’’میّا‘‘ کی طرح’’دائی‘‘ کی بھی ایک ندائیہ شکل ’’دیاّ‘‘ (اول مفتوح، دوم مشدد، بررائش وزن ’’میّا‘‘) آج بھی دیار مشرق میں مستعمل ہے۔بلکہ یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ ’’مائی‘‘کی ندائیہ صورت ’’میّا‘‘ تو اور علاقوں میں بھی معروف ہے۔دیکھئے ،’’آئی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of aya
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (aaya)
aaya
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone