تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسرا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آسرا رَہنا کے معانیدیکھیے

آسرا رَہنا

aasraa rahnaaआसरा रहना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: آسرا رَكھنا

Roman

آسرا رَہنا کے اردو معانی

 

  • آسرا ركھنا كا لازم، (كسی پر) بھروسا كرنا، امید كرنا

Urdu meaning of aasraa rahnaa

Roman

  • aasraa rakhnaa ka laazim, (kisii par) bharosaa karnaa, ummiid karnaa

आसरा रहना के हिंदी अर्थ

 

  • आसरा रखना, (किसी पर) भरोसा करना, उम्मीद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسرا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسرا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone