تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاصِی" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِی کے معانیدیکھیے

عاصِی

'aasii'आसी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: عَصَی

عاصِی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

    مثال - ویسے عاصی گناہ گار ہوں کیا میں کیا میری دعا

  • باغی، نافرمان، حکم عدول
  • ملک شام کی ایک دریا کا نام
  • اردو میں بطور انکسار ضمیر واحد متکم 'میں' کی جگہ مستعمل، اردو میں اپنے نام کے آگے لکھتے ہیں
  • (طب) معدہ جس پرمسہل کی دوا اثر نہ کرے نیز وہ جگہ جو فصد میں خون نہ دے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسی

آس ركھنے والا، امیدوار، آس والا

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

شعر

English meaning of 'aasii

Noun, Adjective

'आसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • पापी, अपराधी, दोषी, पातकी, पापाचारी, मुजरिम गुनाहगार

    उदाहरण - वैसे आसी गुनाहगार हूँ क्या मैं क्या मेरी दुआ

  • विद्रोही, अवज्ञाकारी, बाग़ी, नाफ़रमान
  • शाम (सीरिया) मुल्क की एक नदी
  • उर्दू में अपने नाम के आगे विनम्रता के भाव से लिखते हैं
  • (चिकित्सा) मेदा जिस पर रेचक औषधि का प्रभाव नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاصِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاصِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone