تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آر پار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آر پار کے معانیدیکھیے
آر پار کے اردو معانی
صفت
- (چرائے جانے كی وجہ سے) غائب، گم، جیسے: كوئی چیز آر پار ہوئی تو تم ذمہ دار ہوگے
- فیصل، یكسو، جیسے: یہ معاملہ آرپار ہوجائے تو میں یہاں سے جاؤں
فعل متعلق، مذکر
- آس پاس، ایک سرے سے دوسرے سرے تک، ایک مطح سے دوسری مقابل مطح تک، وارپار (گاہے استعارتاً)
- ادھر ادھر، دونوں جانب
اسم، مذکر
- قریب، نزدیک، آس پاس
اسم، مؤنث
- اور چھور، حد و انتہا
شعر
پایا نہ کچھ خلا کے سوا عکس حیرتی
گزرا تھا آر پار ہزار آئنے کے ساتھ
جو دل میں ہے وہی باہر دکھائی دیتا ہے
اب آر پار یہ پتھر دکھائی دیتا ہے
English meaning of aar-paar
आर-पार के हिंदी अर्थ
विशेषण, अव्यय
- ( चुराए जाने की वजह से) ग़ायब, गुम, खोया हुआ, जैसे कोई चीज़ आरपार हुई तो तुम ज़िम्मादार होगे
- निर्णीत, निश्चित जैसे: ये विषय आरपार हो जाए तो में यहाँ से जाऊँ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओरछोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آر پار)
آر پار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔