تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِلَہ" کے متعقلہ نتائج

ناقِلَہ

(میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔

ناقِلَہ قَلَم

مومی تختوں پر کھرچ کھرچ کر لکھنے کا نوک دار قلم نیز وہ نوکیلا آلہ جو آرٹ ، ڈرائنگ یا کندہ کاری میں استعمال ہوتا ہے (انگ : Stylus) ۔

قَناتِ ناقِلَہ

(طب) وہ نالی جو کسی رطوبت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِلَہ کے معانیدیکھیے

ناقِلَہ

naaqilaनाक़िला

وزن : 212

موضوعات: میکانیات

ناقِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • (میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔
  • ناقل (رک) کی تانیث ؛ (رطوبت وغیرہ) منتقل کرنے والی (شریان وغیرہ)

ناقِلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone