تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاقِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِل کے معانیدیکھیے
عاقِل کے اردو معانی
صفت، واحد
- عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل
- ہوشمند جو اپنے حواس میں ہو یا سن شعور کو پہنچ چکا ہو، بالغ
- تصوّف: سالک اور طالبِ صادق کو کہتے ہیں جو عقل کُل سے بہرہ باب ہو اور عقلِ جزو میں مبتلا نہ ہو
شعر
مجھ سا ہی ہو مجنوں بھی یہ کب مانے ہے عاقل
ہر سر نہیں اے میرؔ سزاوار محبت
نمود و بود کو عاقل حباب سمجھے ہیں
وہ جاگتے ہیں جو دنیا کو خواب سمجھے ہیں
صاف اظہار ہو اور وہ بھی کم از کم دو بار
ہم وہ عاقل ہیں جنہیں ایک اشارا کم ہے
English meaning of 'aaqil
Adjective, Singular
- wise man, sage, man of intelligence or understanding, intelligent, wise, sensible
'आक़िल के हिंदी अर्थ
عاقِل کے مترادفات
عاقِل کے متضادات
عاقِل سے متعلق کہاوتیں
عاقِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاقِل)
عاقِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔