تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِل" کے متعقلہ نتائج

ناقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا

ناقِلَہ

(میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

ناقِلَہ قَلَم

مومی تختوں پر کھرچ کھرچ کر لکھنے کا نوک دار قلم نیز وہ نوکیلا آلہ جو آرٹ ، ڈرائنگ یا کندہ کاری میں استعمال ہوتا ہے (انگ : Stylus) ۔

ناقِلِین

ناقل (رک) کی جمع ۔

ناقِل بافت

وہ بافت جو رطوبت وغیرہ کو ایک شریان وغیرہ سے دوسری میں منتقل کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِل کے معانیدیکھیے

ناقِل

naaqilनाक़िल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَقَلَ

ناقِل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا
  • بیان کرنے والا، کہنے والا، خبر دینے والا، روایت کرنے والا، راوی
  • تحریر نقل کرنے والا، دیکھ دیکھ کر لکھنے والا، کاتب
  • عکاس، تصویر بنانے والا، مصور

English meaning of naaqil

Adjective, Masculine

  • painter
  • narrator
  • reporter
  • transcriber, copier

नाक़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • नक़्ल करने वाला, किसी के कथन को बयान करने वाला
  • नक्ल करनेवाला, प्रतिलिपिक, दूसरे से सुनी हुई बात कहनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words