تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَیْنٹھنا

اکڑنا، (اتراہٹ سے) تننا، اترانا

اَیْن نِکالنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

عَیْنا

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ لَگانا کے معانیدیکھیے

آنکھ لَگانا

aa.nkh lagaanaaआँख लगाना

محاورہ

آنکھ لَگانا کے اردو معانی

  • آشنائی کرنا، محبت کرنا
  • سونا
  • تاک میں رہنا (پر یا سے کے ساتھ)
  • کسی چیز سے آنکھ یا آنکھیں مس کرنا، چھوانا
  • انتظار کرنا، منتظر ہونا
  • آس رکھنا

English meaning of aa.nkh lagaanaa

आँख लगाना के हिंदी अर्थ

  • पहचान करना, प्रेम करना
  • सोना, नींद लेना
  • किसी चीज़ से आँख या आंखें मस करना, छुवाना
  • प्रतीक्षा करना, प्रतीक्षित होना
  • आस रखना
  • ताक में रहना (पर या से के साथ)
  • तौर जमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone