تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْنٹ" کے متعقلہ نتائج

اِیْنٹ

گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)

اِیْنٹ سے اِیْنٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا، نام و نشان مٹا دینا

اِیْنٹیں پاتْھنا

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

کَچّی اِیْنٹ

وہ این٘ٹ جسے بھٹّے میں پکایا نہ گیا ہو، بودی اینٹ، کمزور بنیاد

آتِشی اِیْنٹ

وہ اینٹ جو آگ کی انتہائی تپش سے بھی متاثر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْنٹ کے معانیدیکھیے

اِیْنٹ

ii.nTईंट

اصل: ہندی

وزن : 21

اِیْنٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)
  • سونے یا چاندی کا مستطیل یا مربع سانچے میں ڈھلا ہوا ڈلا
  • (کھیل) تاش کے پتوں کی چار اقسام میں سے ایک جس پر چوکور اور سرخ اینٹ کی شکل بنی ہوتی ہے
  • (قفل سازی) کنجی کے گھر کے منہ پر جڑی ہوئی دھات جو منہ کی حفاظت اور خوشنمائی کے لیے لگائی جاتی ہے اور اس کے اوپر ڈھکنا لگا رہتا ہے

شعر

English meaning of ii.nT

Noun, Feminine

  • brick
  • diamond
  • ingot (of gold or silver)

ईंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मकान बनाने वाले मिट्टी के पक्के टुकड़े, सोने चाँदी के डले

اِیْنٹ کے قافیہ الفاظ

اِیْنٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْنٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْنٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone