تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِینٹ دَھمَک" کے متعقلہ نتائج

اِینٹ دَھمَک

بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِینٹ دَھمَک کے معانیدیکھیے

اِینٹ دَھمَک

ii.nT-dhamakईंट-धमक

  • Roman
  • Urdu

اِینٹ دَھمَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

Urdu meaning of ii.nT-dhamak

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel (jis kii suurat ye hotii hai ki ek bachcha chaudharii bin kar qadre u.unchii jagah par baiThtaa hai, aur ek bachche ko chor banaa kar us kii aa.nkhe.n apne dono.n haatho.n se band kar letaa hai .ab baaqii bachcha ek i.inT uThaa par duusrii i.inT khaT se rakh dete hai.n . chaudharii chor kii aa.nkhe.n khol kar puuchhtaa hai ki i.inT kis ne bajaa.ii ? javaab sahii milne par use chor banaa diyaa jaataa hai jis ne i.inT bajaa.ii thii . Galat javaab par chor ke sar par sab bachche dhiire dhiire ek ek chapat maarte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِینٹ دَھمَک

بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِینٹ دَھمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِینٹ دَھمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone