تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کا کھا جانا

نظر لگنا، نظر کا مہلک ہونا

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

غَم کا کھا جانا

غم کا کسی کو فریب مرگ کردینا ، غم کا ماز ڈالنا ، غم کا فنا کردینا .

زَمِین کا کھا جانا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَنگ کا کھا جانا

زن٘گ کا لوہے وغیرہ کو بوسیدہ اور ناکارہ کردینا ، ازکار رفتہ کردینا.

آنکھ کا ناسور ہو جانا

برابر آنسو جاری رہنا، لگاتار روتے رہنا

آنکھ کا پردہ اٹھ جانا

حجاب نہ رہنا

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

آنکھ کا پانی مر جانا

شرم نہ رہنا

آنکھ کا پانی ڈھل جانا

بے شرم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کا کھا جانا کے معانیدیکھیے

آنکھ کا کھا جانا

aa.nkh kaa khaa jaanaaआँख का खा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ کا کھا جانا کے اردو معانی

  • نظر لگنا، نظر کا مہلک ہونا

Urdu meaning of aa.nkh kaa khaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar lagnaa, nazar ka mohlik honaa

आँख का खा जाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र लगना, नज़र का घातक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ کا کھا جانا

نظر لگنا، نظر کا مہلک ہونا

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

غَم کا کھا جانا

غم کا کسی کو فریب مرگ کردینا ، غم کا ماز ڈالنا ، غم کا فنا کردینا .

زَمِین کا کھا جانا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَنگ کا کھا جانا

زن٘گ کا لوہے وغیرہ کو بوسیدہ اور ناکارہ کردینا ، ازکار رفتہ کردینا.

آنکھ کا ناسور ہو جانا

برابر آنسو جاری رہنا، لگاتار روتے رہنا

آنکھ کا پردہ اٹھ جانا

حجاب نہ رہنا

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

آنکھ کا پانی مر جانا

شرم نہ رہنا

آنکھ کا پانی ڈھل جانا

بے شرم ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone