تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

نَظَر کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگ جانا ؛ تباہ و برباد ہو جانا۔

نَظَر کا پھیر ہو جانا

نظر لگ جانا، بد نظر کا اثر ہونا

غَم کا کھا جانا

غم کا کسی کو فریب مرگ کردینا ، غم کا ماز ڈالنا ، غم کا فنا کردینا .

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَنگ کا کھا جانا

زن٘گ کا لوہے وغیرہ کو بوسیدہ اور ناکارہ کردینا ، ازکار رفتہ کردینا.

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کا کھا جانا کے معانیدیکھیے

نَظَر کا کھا جانا

nazar kaa khaa jaanaaनज़र का खा जाना

محاورہ

نَظَر کا کھا جانا کے اردو معانی

  • نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

नज़र का खा जाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र बद का काम कर जाना, नज़र लगना, बुरी नज़र का असर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words