تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچے کا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

غَم کا کھا جانا

غم کا کسی کو فریب مرگ کردینا ، غم کا ماز ڈالنا ، غم کا فنا کردینا .

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَنگ کا کھا جانا

زن٘گ کا لوہے وغیرہ کو بوسیدہ اور ناکارہ کردینا ، ازکار رفتہ کردینا.

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچے کا کھا جانا کے معانیدیکھیے

مورچے کا کھا جانا

morche kaa khaa jaanaaमोर्चे का खा जाना

مورچے کا کھا جانا کے اردو معانی

  • ۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچے کا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچے کا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words