تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دَواء

رک : دوا.

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دوائے دل

دَوا ساز

دوا بنانے والا، دوا تیار کرنے والا، عطار

دَوا سازی

(طب) ادویہ کو تیار کرنا اور بنانا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

دوا خَانہ

شفا خانہ، وہ جگہ جہاں معالج مرض کی تشخیص کر کے دوا تجویز کرتا ہے، ڈسپنسری، کلینک

دَوا فَروش

دوا بیچنے والا، پنساری، عطار

دَوا دِہی

مریض کو دوا دینا، بیمار کو دوا پلانا، دوا تجویز کرنا

دَواءِ رادِع

(طب) رگوں یا عروق کو سکیڑنے والی ٹھنڈی دوا.

دَوا پانی

تیمارداری ، مریض کی دیکھ بھال ، علاج معالجہ ، مریض کی دوا دارو .

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دَوا پَذِیر

دوا کا اثر قبول کرنے والا، دوا سے اچھا ہو جانے والا

دَواءِ اَسْرار

(کنایتاً) حشیش .

دَواعی

خواہشات ، ضروریات ، درخواستیں .

دَواءُ الْمِسْک

ایک معجون مقوُیِ قلب کا نام جس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں مثلاً بارد، حار، معتدل وغیرہ

دَوا دَرْپَن

علاج معالجہ .

دَوا دَرْمَن

چارہ گری ، علاج معالجہ .

دَوا مُزاحِم

(طب) دوا سے سخت پرہیز کرنے والا ، دوا سے منع کرنے والا (مریض) .

دَواں عَصَب

(حیوانیات) دماغ کی ایک چھوٹی اور پتلی رگ جو دماغ کے ظہری جانب ، بصری فص اور دمیغ کے درمیان سے نکلتی ہے ، اسے ٹراکلیر (چرخی نما) بھی کہتے ہیں .

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

دَوادَوِش

دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، دوادو

دَواں دَواں

دوڑتے ہوئے ، بھاگم بھاگ .

دَوا بَنْد ہونا

وقت آخر ہونا ، ہر چیز کا بے اثیر ہو جانا .

دَوا راس آنا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

دَوا کے لِیے ڈُُھونڈو تو نَہِیں مِلْتی

بہت نادر یا ناقابلِ حصول چیز کے متعلق کہتے ہیں .

دَوا بے سُود ہونا

علاج معالجے کے بے اثر ہونا ، علاج کا لا حاصل ہونا

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتی

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتا

دَوا دارُو کَرنا

علاج معالجہ کرانا

دَنوا

(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے

دَوات دار

حضور نویس ، سیکریٹری آف اسٹیٹ .

دَوام

۲. پائداری ، استحکام ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی .

دَوا راس ہونا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دَوات قَلَم

(عوامی زبان) نقد کچھ نہیں صرف ساکھ ہی ہے

دَوات آشُور

وہ لکڑی جس سے صوف کو ہلاتے ہیں

دَوات خانَہ

قلم دان میں وہ خانہ جس میں دوات رکھتے ہیں .

دَوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف

دَوائِرِ سَمْتی

(فلکیات) وہ دائرے جو افق پر عمود ہوں دوائرِ سمتی کہلاتے ہیں.

دَوائِرِ مَیل

(فلکیات) وہ دائرے جن پر اجرام فلکی کے میل (فاصلے) ناپے جاتے ہیں

دَوات داری

دوات دار (رک) کا اسم کیفیت ، حضورنویسی .

دَوائِرِ ساعَت

(فلکیات) وہ دائرے جو خطِ استوا کو برابر کے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں.

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَواہی

داہیہ (رک) کی جمع ، زمانے کی سختیاں.

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

دَوائِر دار

دائرے رکھنے والے ، گول ، حلقہ دار.

دَوال

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دَوان

ایک قسم کا اسلحہ

دَوَاری

بہت گھومنے والا ، ہہت گردش کرنے والا .

دَوا کے تَئِیں نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نہ ملنا .

دَوائِرِ سَمْتِیَہ

دوائر سمتیہ سے مراد وہ زاویہ ہے جو کسی خط یا سماوی کی راسی سطح (جس میں وہ خط یا جرم سماوی ہو) اور نصف النہار کی سطح کے درمیان بنتا ہے اس کو انتصابی بھی کہتے ہیں.

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوائِرِ مَعْکُوس

(خوش نویسی) دوائر مزدوج (رک) .

دَوادَو

تیز قدموں سے، تیزی سے، دوڑتا ہوا

دَوالَک بازی

دَوائی ٹَھن٘ڈائی

دوا دارو ، علاج معالجہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone