تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوا خَانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دوا خَانہ کے معانیدیکھیے
دوا خَانہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شفا خانہ، وہ جگہ جہاں معالج مرض کی تشخیص کر کے دوا تجویز کرتا ہے، ڈسپنسری، کلینک
- وہ جگہ (دکان اور کمرہ یا مکان وغیرہ) جہاں دوائیں تیار کی جائیں یا رکھی جائیں، جہاں دوائیں بیچی جاتی ہیں، میڈیکل اسٹور
English meaning of davaa-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- dispensary, clinic, pharmacy, medicine shop
दवा-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ रोगियों का इलाज किया जाता है; अस्पताल; चिकित्सालय; (हॉस्पीटल)
- वह स्थान जहाँ ओषधियाँ बनती या बिकती हों, जहाँ दवाएँ बिकती हों, औषधालय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دوا خَانہ)
دوا خَانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔