تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ کَیْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ کَیْف کے معانیدیکھیے
عالَمِ کَیْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مستی کا عالم، خوشی و مسرت کی ساعت
شعر
عجب عالم کیفؔ ہے بزم جاناں
نگاہوں سے بھی بندگی ہو رہی ہے
موج در موج رواں بادۂ سرجوش شباب
عالم کیف ہے عالم تری انگڑائی کا
نشۂ ہوش سے یہ کیفیت
عالم کیف پر کوائف ہے
English meaning of 'aalam-e-kaif
Noun, Masculine
- state of intoxication or of lustfulness
'आलम-ए-कैफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आनंद, नशा और मस्ती के क्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ کَیْف)
عالَمِ کَیْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔