تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہا کے معانیدیکھیے
آہا کے اردو معانی
فجائیہ
- ہاے افسوس، آہ بھرنے کا مقام ہے، رونے کی جگہ ہے
- ایسے شخص کی مذمت یا مدح کے موقع پر جس کا فعل متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو
شعر
جس گلی بیچ جا نکلتے تھے
تم پر اور ہم پہ آہا آہا تھا
دشت وحشت میں بگولوں کا تماشا آہا
ناچ ان کا وہ مرے نغمۂ زنجیر کے ساتھ
آہا کا اور ہو کا عجب شور مچ گیا
جس وقت بومؔ بزم سخنداں میں آ گئے
English meaning of aahaa
Interjection
- alas! O dear! woe is mine! ah!
- expressing delight, triumph or wonder, how excellent! well done! bravo! aha!
आहा के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- हाय अफ़सोस, आह भरने का ढंग, दुख प्रकट करने का ढंग
- ऐसे व्यक्ति की निंदा या प्रशंसा के अवसर पर आशा के विपरीत किए गए कार्य पर सहसा निकलने वाला शब्द
آہا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہا)
آہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔