تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

اَعْلَم

(امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

آلِم

عالِم

صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

عالَم نَواز

دنیا کو نوازنے والا، (مجازاً) سب کی مدد کرنے والا، سخی

عالَم آشْنائی

دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا

عالَم دوسْت

سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا

عالَم گَرْد

دنیا میں پھرنے والا، بہت سفر کرنے والا، سیاح، مسافر

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

عالَم آشْنا

دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز

عالَم آرائی

دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت

عالَم پَناہ

جس کے پاس مخلوق کو پناہ ملے، جہاں پناہ، وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، مراداً بادشاہ، حاکم، بادشاہ

عَالَمْ آفْرِیںْ

عالَم اَفْروز

دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

عالِم فاضِل

علم و فضیلت والا، بہت پڑھا لکھا آدمی

عالَم پَسَنْد

ایک جھولے دار ٹوپی کا نام جو واجد علی شاہ نے ایجاد کی تھی

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

عالَم اَفْروزی

دنیا کو روشن کرنا.

عالِمُ الْغَیب

غیب کا جاننے والا، عالمِ کُل، ہمہ داں، مراد : اللہ تعالیٰ

عالَم دِگَر گُوں ہونا

عجیب کیفیت ہونا

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

عالِمُ الْغُیُوب

غیب کا جاننے والا، عالمِ کُل، ہمہ داں، مراد : اللہ تعالیٰ

عالَم گَواہ ہونا

بہت لوگوں کا دیکھنا یا شہادت دینا

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

عالَم میں نَشْر ہونا

بدنام ہونا، رُسوا ہونا

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

عالَم کَون

عالمِ موجودات، دنیائے مخلوقات

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

عالَم آرا

دنیا کو آراستہ کرنے والا، جہاں آرا

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم دیکْھنا

تماشا دیکھنا، نظارہ کرنا، حال دیکھنا

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

عالَم نُما

جس میں دنیا نظر آئے، دنیا دکھانے والا

عَالَمْ بَہ عَالَمْ

عالَم فَریب

جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا.

عالَم دِکھانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عالَم پَناہی

بادشاہی

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

عالَم دِکْھلانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

عالَم فی الْخارِج

(تصوف) عالمِ ارواح، جو اعیانِ ثابتہ کا ظل ہے، بعض کے نزدیک تمام عالمِ خلق

عالَم نَظَر آنا

کیفیت معلوم ہونا، حالت ظاہر ہونا

عالَم بَدَل جانا

انقلابِ عظیم ہو جانا.

عالَم کو بَرْگَشْتَہ رَکھنا

بہت لوگوں کو گمراہ کرنا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

عالَم کو بَرْگَشْتَہ کَرنا

بہت لوگوں کو گمراہ کرنا

عالَم میں ہَنگامَہ ہونا

دنیا میں شور و شر یا فساد ہونا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

عالَم تَہ و بالا کرنا

اندھیرا کرنا

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

عالِمُ الْخَفِیّات

پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا جاننے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ.

عالم جز اعتبار نہاں و عیاں

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

عالَمِ وُجُود میں آنا

قالب اختیار کرنا، پیدا ہونا (کسی جاندار کا)، بننا، قائم ہونا (کسی ادارے یا عمارت وغیرہ کا)

عالَم ہونا

کیفیت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب کے معانیدیکھیے

آفْتاب

aaftaabआफ़ताब

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نجوم

آفْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

    مثال - گھاس پر چھٹکے پانی کے قطرے آفتاب کی روشنی میں موتی کے مانند چمک رہے تھے - آفتاب کے غروب ہوتے ہی چاروں طرف اندھیرا چھا جا تا ہے

  • سورج کی روشنی، دھوپ، اجالا
  • شراب
  • شراب کا پیالہ
  • گنجفے کے چھٹے رنگ کا پہلا پتا جس سے کھیل شروع ہوتا ہے، تاش کے کھیل میں حکم کا اِکّا
  • (مجازاً) حسن و جمال یا عمدہ صفات میں مشہور، کامل، بلند مرتبہ (شخص)
  • (مجازاً) حسین معشوق
  • (تصوف) تجلی روح جو سالک کے دل پر وارد ہو، بعض کے نزدیک روح جو بدن میں مثل آفتاب ہے اور نفس بمنزلۂ ماہتاب
  • شاہ عالم بادشاہ دہلی کا تخلص

وضاحتی ویڈیو

English meaning of aaftaab

Noun, Masculine

  • sun

    Example - Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai - Ghas par chhitke pani ke qatre aaftab ki raushni mein moti ke manind chamak rahe the

  • sunlight, sun-rays
  • wine
  • wine cup, goblet
  • (Card) spades 1
  • person of spiritual
  • (Metaphorically) intellectual and moral eminence
  • (Metaphorically) beloved
  • Delhi's emperor Shah Alam's pen-name

आफ़ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज, सूर्य, रवि

    उदाहरण - घास पर छिटके पानी के क़तरे आफ़ताब की रौशनी में मोती के मानिंद चमक रहे थे - आफ़ताब के ग़ुरूब होते ही चारों तरफ़ अंधेरा छा जाता है

    विशेष - निज़ाम-ए-शम्सी= वह प्रणाली जो सूर्य से संबंधित है, सौर मंडल, जिसमें यह माना गया है कि सूरज अचल है, और पृथ्वी तथा दूसरे ग्रह उसके चारों ओर घूमते हैं, आधुनिक वैज्ञानिकों का मत भी यही है

  • सूरज का प्रकाश, धूप
  • शराब, शराब का प्याला
  • गंजिफ़े के छिटे रंग का पहला पत्ता जिससे खेल शुरू होता है, ताश के खेल में हुक्म का इक्का

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • (लाक्षणिक) रूप एवं सौंदर्य या उत्तम विशेषताओं में प्रसिद्ध, संपूर्ण, ऊँचे पद का (व्यक्ति)
  • (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका
  • (सूफ़ीवाद) आत्मा का प्रकाश जो सूफ़ी के मन पर अवतरित हो, कुछ के निकट आत्मा जो शरीर में सूरज की तरह है और मन जो चाँद के रूप में है
  • दिल्ली के बादशाह शाह आलम का उपनाम

آفْتاب کے مترادفات

آفْتاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone