تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کے معانیدیکھیے
آفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- مصیبت، تکلیف
- زحمت
- دکھ، درد، تکلیف، صدمہ
- ظلم، اندھیر
- بے تکا پن، بے ڈھنگا پن
- (مجازاََ) دشواری، مشکل ،کشمکش
- کسی چیزیا کیفیت کی شدت
- جلدی، گھبراہٹ، پریشانی
- تیز و طرار، چالاک، شاطر
- غضب کا، بلا کا
صفت
- بہت، نہایت، حد درجہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی
پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن
مرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
حسن آفت نہیں تو پھر کیا ہے
تو قیامت نہیں تو پھر کیا ہے
English meaning of aafat
Noun, Feminine, Singular
- astute, cunning, mischievous
- problem, hardship
- misery, unhappiness, grief
- cruelty, brutality
- (metaphorical) difficulty, wretchedness
- din, uproar, noise
Adjective
- enough, grossly
आफ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- संकट, तकलीफ़
- चेष्टा
- दुख, दर्द, कष्ट, सदमा
- अत्याचार, अंधेर
- बेतुकापन, बेढंगापन
- (लाक्षणिक) कठिनाई, मुश्किल, दुविधा
- किसी चीज़ या अवस्था की तीव्रता
- जल्दी, घबराहट, परेशानी
- तेज़-तर्रार, चालाक, तीव्र बुद्धि वाला
- आश्चर्यजनक, बला का
विशेषण
- बहुत, अत्यधिक, बहुत अधिक
آفَت کے مترادفات
آفَت کے متضادات
آفَت سے متعلق محاورے
آفَت سے متعلق کہاوتیں
آفَت کے قافیہ الفاظ
آفَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت)
آفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔