تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑی کے معانیدیکھیے
آڑی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی
اسم، مذکر
- مدد گار، محافظ
- سہارا دینے والا
- حصہ دار، ساجھی
- كھیل میں اپنی پارٹی كا شریک كھلاڑی
- فن بانک كے ایک دانو كا نام
اسم، مؤنث
- راگ كی ایک قسم، ایک لے
شعر
سیدھے سادے سے لفظوں میں کہنا مشکل تھا
اس لیے تو ایسی آڑی ترچھی بات کہی
آڑی سیدھی پڑتی ہیں نظریں تمہیں پر آج تو
مجمع تار نظر کیا بدھیاں ہو جائے گا
ہاتھ میں آڑی تیغ پکڑنا تاکہ لگے بھی زخم تو اوچھا
قصد کہ پھر جی بھر کے ستائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
English meaning of aa.Dii
Adjective, Feminine
- slanted, inclined, bent
Noun, Masculine
- supporter
- defender, protector
- associate
- partner (in a game, etc.)
Noun, Feminine
- a kind of musical mode, a tune
आड़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- शब्द आड़ा का स्त्रीलिंग, तिरछी
संज्ञा, पुल्लिंग
- मददगार, सहायक
- रक्षक
- हिस्सादार
- खेल में अपनी टीम का साथी खिलाड़ी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राग का एक प्रकार, एक लय
آڑی کے مترادفات
آڑی کے متضادات
آڑی کے قافیہ الفاظ
آڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آڑی)
آڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔