تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباڑی" کے متعقلہ نتائج

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباڑی کے معانیدیکھیے

کَباڑی

kabaa.Diiकबाड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

کَباڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

اسم، مؤنث

  • (زین سازی) گھوڑے کے چہرے کے ساز کا وہ تسمہ جس کے سروں سے دہانہ بندھا رہتا ہے، مراد: چہرے کا پورا ساز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kabaa.Dii

Noun, Masculine

  • a seller of old or broken furniture, a marine-store dealer

Noun, Feminine

  • (Bridle Making) the latchet or thong of leather from whose sides the mouth is tied

कबाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी, रद्दी या टूटी-फूटी वस्तुएँ ख़रीदने तथा बेचने वाला आदमी, वह व्यक्ति जिसका व्यवसाय कबाड़ बेचने और ख़रीदने का हो, कबाड़िया

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ज़ीन-साज़ी) घोड़े के चेहरे के साजावट का वह तस्मा जिसके किनारों से मुँह बँधा रहता है, अर्थात: चेहरे की पुरी साज-सज्जा

کَباڑی کے مترادفات

کَباڑی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words