تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَادْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَادْ کے معانیدیکھیے
عَادْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی
- (ریاضی) وہ عدد جو کسی دوسرے عدد معلوم کو پورا پورا تقسیم کر دے
شعر
مجھ کو کتاب کن کا ہر اک باب حفظ ہے
تو عاد اور ثمود سے آگے کی بات کر
English meaning of 'aad
Noun, Masculine
- ancient Semitic race, mentioned in the Qur'an
- (mathematical) factor
'आद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक क़ौम जिसके मार्गदर्शन के लिए हज़रत हूद अलैहिस्सलाम को भेजा गया, जब उसने अवज्ञा की तो तूफ़ान का अज़ाब उतर आया और वह मिट गया
- (गणित) वह संख्या जो किसी दूसरी मालूम संख्या को पूरा-पूरा भाग दे दे
عَادْ کے قافیہ الفاظ
عَادْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَادْ)
عَادْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔